جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صدر ٹرمپ کی برطانیہ پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-25
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن، 24 اپریل (یو این آئی) صدر ٹرمپ نے امریکی کمپنیوں پر ٹیکس ختم نہ کرنے پر برطانیہ پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کو دوٹوک الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی کمپنیوں پر عائد خصوصی ٹیکس ختم نہ کیا گیا تو امریکہ جوابی کارروائی کے طور پر برطانوی مصنوعات پر بڑے ٹیرف عائد کر سکتا ہے۔
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے تجارتی پالیسیوں پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا امریکی کمپنیوں کو غیر منصفانہ طور پر نشانہ بنانا کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ امریکی انتظامیہ اس ٹیکس معاملے کا باریک بینی سے جائزہ لے رہی ہے اور جوابی حکمتِ عملی تیار کی جا رہی ہے۔
امریکی صدر نے دھمکی دی کہ اگر برطانیہ پیچھے نہ ہٹا تو ضرورت پڑنے پر برطانیہ کی کمپنیوں کے خلاف بھی بالکل اسی نوعیت کے سخت اقدامات اور بھاری ٹیرف عائد کیے جا سکتے ہیں۔
عالمی معاشی ماہرین کا ماننا ہے کہ اگر دونوں اتحادی ممالک کے درمیان یہ تنازع حل نہ ہوا تو اس سے ایک نئی تجارتی جنگ چھڑ سکتی ہے، جس کے اثرات عالمی منڈیوں اور دوطرفہ تجارت پر منفی انداز میں مرتب ہوں گے۔ برطانیہ کی جانب سے تاحال صدر ٹرمپ کے اس بیان پر کوئی باضابطہ ردِعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ اگرامریکی کمپنیوں پر ٹیکس ختم نہ کیا تو اس کے جواب میں بڑے ٹیرف عائد کیے جا سکتے ہیں،صدر ٹرمپ امریکہ نے برطانیہ کو خبردار کردیا ہے مریکی کمپنیوں کو نشانہ بنانا قابل قبول نہیں،صدر ٹرمپ معاملے کا جائزہ لیا جا رہا ہے،امریکی صدر ضرورت پڑنے پر برطانیہ کی کمپنیوں کے خلافبھی اسی نوعیت کے اقدامات کیے جاسکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کمبوج نے دوبارہ پرپل کیپ حاصل کر لی، سنجو سیمسن اورنج کیپ کی دوڑ میں تیسرے نمبر پر

Next Post

سعودی عرب منگل تک بارش کی زد میں رہیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے

سعودی عرب منگل تک بارش کی زد میں رہیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.