منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کمبوج نے دوبارہ پرپل کیپ حاصل کر لی، سنجو سیمسن اورنج کیپ کی دوڑ میں تیسرے نمبر پر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-25
in کھیل
A A
ایشیا کپ میں سنجو سیمسن دھونی کا ریکارڈ توڑ سکتے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

ممبئی، 24 اپریل (یو این آئی) ممبئی انڈینز کے خلاف ناٹ آؤٹ 101 رنز کی شاندار سنچری بنانے والے چنئی سپر کنگز کے سلامی بلے باز سنجو سیمسن اورنج کیپ کی دوڑ میں تیسرے مقام پر پہنچ گئے ہیں، جبکہ ان کے ساتھی انشُل کمبوج نے ایک بار پھر پرپل کیپ پر قبضہ جما لیا ہے۔
سنجو سیمسن نے اس سیزن میں چار میں سے دو سنچریاں اسکور کی ہیں اور اب تک ان کے کھاتے میں 293 رن ہو چکے ہیں۔ سن رائزرز حیدرآباد کے ابھیشیک شرما (323 رنز) اور ہینرک کلاسین (320 رنز) بدستور پہلے اور دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔
رائل چیلنجرز بنگلورو اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان ہونے والے آئندہ میچ کے بعد اورنج کیپ کی فہرست میں مزید تبدیلی کا امکان ہے۔ 265 رنز کے ساتھ شبمن گل چوتھے نمبر پر ہیں، جبکہ وراٹ کوہلی 247 رنز کے ساتھ چھٹے اور رجت پاٹیدار 230 رنز کے ساتھ نویں مقام پر ہیں۔
پرپل کیپ کی بات کریں تو انشُل کمبوج نے 14 وکٹوں کے ساتھ دوبارہ سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے گیندباز کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ لکھنؤ سپر جائنٹس کے پرنس یادو 13 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ سن رائزرز حیدرآباد کے ایشان ملنگا اور گجرات ٹائٹنز کے پرسدھ کرشنا کے نام 12، 12 وکٹیں ہیں، اور آئندہ میچز میں اس فہرست میں مزید رد و بدل متوقع ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ارشدیپ سنگھ کی بچوں سے ملاقات

Next Post

صدر ٹرمپ کی برطانیہ پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

صدر ٹرمپ کی برطانیہ پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.