ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر میں پانی کی بندش مؤخر

پی ایچ ای کا مرمتی کام سے متعلق اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-21
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جے جے ایم:۱۰۲ نئی اسکیمیں منظور۔۔اسکیمیںیوٹی کے۵۱ہزار دیہی گھرانوں کا احاطہ کریں گی

Water

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر؍۲۰؍اپریل

                سرینگر میں پانی کی فراہمی میں مجوزہ خلل، جو منگل سے شروع ہونا تھا، مؤخر کر دیا گیا ہے، حکام نے پیر کے روز بتایا۔

                سپرنٹنڈنگ انجینئر پی ایچ ای انبرینہ انجم نے کہا کہ بندش کو مؤخر کرنے کا فیصلہ انتظامی وجوہات کی بنیاد پر کیا گیا۔

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

                انجم نے کہا’’نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا‘‘۔

                یہ بندش اس سے قبل سندھ پاور کینال پر مرمتی کاموں کے پیش نظر طے کی گئی تھی، جو سرینگر اور اس سے ملحقہ علاقوں کے اہم واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کو خام پانی فراہم کرتی ہے۔

                اس التوا سے مقامی لوگوں کو عارضی راحت ملی ہے، جو ۴۸گھنٹے کی پانی کی قلت کے لیے تیاری کر رہے تھے۔

                حکام نے عوام کو ہدایت دی ہے کہ وہ نظرثانی شدہ تاریخوں اور مزید ہدایات کے لیے سرکاری ذرائع سے جاری معلومات پر نظر رکھیں۔

                حکام کے مطابق مرمتی کام کو دوبارہ شیڈول کیا جائے گا اور آئندہ کسی بھی بندش سے قبل پیشگی اطلاع دی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی سی ڈبلیو گاندھی نگر کے باہر طلبہ کا  احتجاج  

Next Post

ریاستی درجے کی بحالی پر بی جے پی کے رویے پر وزیر اعلیٰ خفا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
عمرعبداللہ کا ایران کے خلاف ’غیر منصفانہ جنگ‘کی منطق پر سوال

ریاستی درجے کی بحالی پر بی جے پی کے رویے پر وزیر اعلیٰ خفا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.