جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سمندری جہازوں اور ان کے مال کی انشورنس کے لیے سرکاری گارنٹی کا فیصلہ اہم: راج ناتھ سنگھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-19
in قومی خبریں
A A
پہلگام دہشت گردانہ حملے کا جلد سخت جواب دیا جائے‘وزیر دفاع کی وارننگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی، 18 اپریل (یواین آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ہندوستان کے برآمدی اور درآمدی سامان کی ترسیل میں شامل سمندری جہازوں اور ان پر لدے مال کی انشورنس کے لیے سرکاری گارنٹی دینے کے فیصلے کو ایک اہم قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک کا تجارتی نظام مضبوط ہوگا۔
مسٹر سنگھ نے تقریباً 13 ہزار کروڑ روپے کے سرکاری سمندری انشورنس گارنٹی فنڈ کے قیام سے متعلق کابینہ کے فیصلے پر سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہاکہ”وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے 12,980 کروڑ روپے کی سرکاری گارنٹی کے ساتھ ‘ہندوستان سمندری انشورنس پول’ کے قیام کو منظوری دے کر ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔”
انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ ہندوستان کے سمندری تجارت کے لیے کم لاگت اور مسلسل انشورنس کوریج کو یقینی بنائے گا، جس سے درآمد و برآمد کے عمل کی سلامتی اور استحکام کو مزید مضبوطی ملے گی۔
وزیر دفاع نے مزید کہاکہ "یہ ہندوستان کے لیے ایک مضبوط، محفوظ اور چیلنجز سے نمٹنے کے قابل تجارتی نظام کی سمت میں ایک بڑا قدم ہے۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی اور شمال مشرقی ریاستوں کی نمائندگی کم کرنے کی بی جے پی کی چال کو ناکام بنا دیا: راہل

Next Post

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی، بجٹ اجلاس کئی حوالوں سے یادگار رہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
ایک ماہ طویل مانسون اجلاس: لوک سبھا میں۳۷اور راجیہ سبھا میں۴۱گھنٹے۱۵منٹ کام ہو سکا

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی، بجٹ اجلاس کئی حوالوں سے یادگار رہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.