ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ میں بارودی سرنگ  دھماکہ، ایک اہلکار زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-19
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
رعناواری میں سکیورٹی فورسز پر گرینیڈ حملہ ‘کوئی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں؍۱۸؍اپریل

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب ایک بارودی سرنگ کے دھماکے میں فوج کا ایک اہلکار زخمی ہو گیا، جبکہ ایک الگ کارروائی میں زنگ آلود مارٹر شیل کو محفوظ طریقے سے ناکارہ بنا دیا گیا، حکام نے ہفتہ کے روز بتایا۔

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

حکام کے مطابق دھماکہ بالاکوٹ علاقے میں فوج کی ایک ٹیم کی جانب سے ایریا ڈومینیشن گشت کے دوران پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک اگنی ویر اہلکار زخمی ہوا۔ زخمی اہلکار کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ایل او سی کے قریبی علاقوں میں دراندازی روکنے کے لیے نصب بارودی سرنگوں کا جال بچھایا گیا ہے، تاہم بارشوں کے باعث یہ سرنگیں اپنی جگہ سے ہٹ جاتی ہیں جس کے نتیجے میں اس نوعیت کے حادثات پیش آتے رہتے ہیں۔

ایک علیحدہ کارروائی میں، بالنوئی سیکٹر کے ساگرہ سرحدی گاؤں میں ایک زنگ آلود مارٹر شیل دیکھا گیا جسے فوجی ماہرین نے موقع پر ہی کنٹرولڈ دھماکے کے ذریعے ناکارہ بنا دیا۔ اس کارروائی کے دوران کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خواتین ریزرویشن‘حکومت اور اپوزیشن

Next Post

جماعت اسلامی سے منسلک۵۸؍ اسکولوں کا انتظام حکومت کے  سپرد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post

جماعت اسلامی سے منسلک۵۸؍ اسکولوں کا انتظام حکومت کے  سپرد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.