جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر ٹیکسی کر رہا طیارہ دوسرے طیارے سے ٹکرا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-17
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میں انڈیگو کی۴۰سے زائد پروازیں منسوخ

Ranchi: An IndiGo aircraft takes off from the Birsa Munda Airport, in Ranchi, Friday, Dec. 5, 2025. IndiGo's operations crumbled as pilot-rostering issues continued to force large scale flight cancellations -- over 400 on Friday -- and many passengers have been stranded for as long as three days at airports. (PTI Photo)(PTI12_05_2025_000314A)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی، 16 اپریل (یو این آئی) دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جمعرات کو اسپائس جیٹ کے ٹیکسی کر رہے ایک طیارے کا پر اکاسا کے کھڑے طیارے کے پچھلے پر سے ٹکرا گیا۔ یہ حادثہ ہوائی اڈے کے ٹرمینل-1 پر پیش آیا۔
ذرائع نے بتایا کہ اسپائس جیٹ کا بی ۔737-700 طیارہ (پرواز نمبرایس جی ۔ 124) لیہہ سے دہلی آیا تھا۔ طیارہ لینڈنگ کے بعد پارکنگ بے میں ٹیکسی کر رہا تھا۔ دوسری طرف اکاسا کابی ۔ 737 طیارہ پش بیک کے بعد ایپرن پر کھڑا تھا۔ اسے دہلی سے بنگلورو کے لیے اڑان بھرنی تھی۔
اکاسا طیارے کے بائیں جانب کے پچھلے پر میں اسپائس جیٹ طیارے کے دائیں پر کا اوپر اٹھا ہوا حصہ (ونگلیٹ) گھس گیا۔ دونوں متاثرہ طیارے سروس سے باہر کر دیے گئے ہیں۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن معاملے کی جانچ کر رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پارلیمنٹ میں ناری شکتی پر مہا بھارت: خواتین ریزرویشن بل پر حکومت اور اپوزیشن میں شدید ٹکراؤ

Next Post

سپریم کورٹ نے بینک دھوکہ دہی معاملہ میں انل امبانی کو راحت دینے سے انکار کر دیا؛ ای ڈی کی گرفتاریوں پر کمپنی کا بیان جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ نے بینک دھوکہ دہی معاملہ میں انل امبانی کو راحت دینے سے انکار کر دیا؛ ای ڈی کی گرفتاریوں پر کمپنی کا بیان جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.