ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سرکاری ملازمتوں میں مساوات کے حق پر عمل کرنا لازمی: سپریم کورٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-15
in قومی خبریں
A A
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 14 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ نے ایک اہم تبصرے میں کہا ہے کہ اگر سروس رولز میں تجربے، اہلیت یا سینئرٹی کی بنیاد پر چھوٹ کا کوئی انتظام موجود ہے، تو کسی ملازم کو محض ڈگری نہ ہونے کی وجہ سے ترقی سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔
سپریم کورٹ نے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا جس میں ایک کوآپریٹو سوسائٹی کے ملازم کو ترقی دینے سے انکار کر دیا گیا تھا۔ عدالت نے تسلیم کیا کہ جب دیگر ملازمین کو ایسی ہی رعایت دی گئی، تو اس معاملے میں تعلیمی اہلیت میں رعایت نہ دینا آئین کے آرٹیکل 14 اور 16 کی خلاف ورزی ہے۔
جسٹس پرشانت کمار مشرا اور جسٹس این وی انجاریا پر مشتمل بنچ نے ریمارکس دیے کہ ‘امتیازی سلوک ، ناانصافی کا ہی دوسرا نام ہے’۔ عدالت نے زور دے کر کہا کہ سرکاری ملازمتوں میں مساوات کے حق پر عمل کرنا لازمی ہے۔
عدالت نے یہ تبصرہ ایک پرائمری ایگریکلچرل کوآپریٹو سوسائٹی کے ملازم سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران کیا، جس نے تقریباً تین دہائیوں تک خدمات انجام دی تھیں۔ سوسائٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ان کی طویل ملازمت، سینئرٹی اور تجربے کی بنیاد پر انہیں ‘سوسائٹی مینیجر’ کے عہدے پر ترقی دینے کی سفارش کی تھی۔
اس سفارش میں ان کی تعلیمی اہلیت کی ضرورت میں چھوٹ بھی شامل تھی۔ مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے سنگل جج نے ملازم کی درخواست منظور کرتے ہوئے چھوٹ کا فائدہ دینے کی ہدایت دی تھی، تاہم ڈویژن بنچ نے اس فیصلے کو پلٹتے ہوئے کہا تھا کہ ملازم کے پاس مطلوبہ اہلیت نہیں تھی اور رجسٹرار کا چھوٹ دینے سے انکار درست تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل نے نوئیڈا میں اجرت بڑھانے کی مزدور تحریک کو درست قرار دیا

Next Post

این آئی اے عدالت نے القاعدہ سے وابستہ تین انتہا پسندوں کو سزا سنا دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

این آئی اے عدالت نے القاعدہ سے وابستہ تین انتہا پسندوں کو سزا سنا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.