ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں و کشمیر کو ریاستی درجہ دینے  میں تاخیر ناقابل قبول:کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-12
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۱۱؍اپریل

متعلقہ

’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘

’عمر کو صرف اپنی اقتدار کی واپسی کی فکر ہے‘عوامی حقوق کی نہیں‘

کانگریس نے ہفتہ کے روز جموں و کشمیر کو ریاستی درجہ بحال کرنے میں ’’طویل تاخیر‘‘ کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔

جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کا ایک جائزہ اجلاس یہاں پارٹی دفتر میں منعقد ہوا، جس میں کشمیر کے مختلف اضلاع سے کوآرڈینیٹرز اور ضلع صدور نے شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت جے کے پی سی سی صدر طارق حمید قرہ نے کی۔

قرہ نے مختلف اضلاع میں پارٹی سرگرمیوں سے متعلق فیڈبیک کا جائزہ لیا۔ اجلاس میں پارٹی کے مقامی پروگرام ’’ہماری ریاست ہمارا حق‘‘ پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، جسے ریاستی درجہ کی بحالی کے مطالبے کے لیے شروع کیا گیا ہے۔

انہوں نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت دی کہ اس پروگرام میں عوام کی فعال شمولیت کو یقینی بنایا جائے تاکہ مرکز کو واضح پیغام دیا جا سکے کہ ریاستی درجہ کی بحالی میں تاخیر ناقابل قبول ہے اور کانگریس اس کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔

قرہ نے کہا، ’’ہمیں تمام اضلاع میں نچلی سطح پر اپنی سیاسی سرگرمیوں کو مزید تیز کرنا ہوگا اور پارٹی کی اس مقامی تحریک میں عوام کی شمولیت کو یقینی بنانا ہوگا۔‘‘

کانگریسی لیڈر نے کہا کہ عوام کو کانگریس سے بڑی توقعات وابستہ ہیں۔ان کاکہنا تھا’’لوگ جانتے ہیں کہ کانگریس ہی وہ واحد جماعت ہے جو ان کے حقوق کے تحفظ اور ان کے جائز مسائل کے حل کے لیے مؤثر آواز اٹھا سکتی ہے۔ کانگریس عوام کی امنگوں کی نمائندگی کرتی ہے اور ان کی خدمت کے لیے پُرعزم ہے‘‘۔

قرہ نے مزید کہا، ’’ہم ہر طرح کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں اور سیاسی طور پر ان پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مہاتما جیوتی راؤ پھولے: ایک روشنی جو آج بھی ہندستان کے لئے مشعل راہ ہے: وزیرِ اعظم

Next Post

وزیر اعلیٰ کی اسکوَاسٹ  کشمیر کو مورل مشروم  تحقیق میں کامیابی پر مبارکباد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘

2026-07-16
’عمر کو صرف اپنی اقتدار کی واپسی کی فکر ہے‘عوامی حقوق کی نہیں‘
اہم ترین

’عمر کو صرف اپنی اقتدار کی واپسی کی فکر ہے‘عوامی حقوق کی نہیں‘

2026-07-16
 متنازعہ کتاب تنازع: جموں یونیورسٹی نے بلیک لسٹ مصنفین اور ناشرین پر پابندی عائد کر دی
اہم ترین

 متنازعہ کتاب تنازع: جموں یونیورسٹی نے بلیک لسٹ مصنفین اور ناشرین پر پابندی عائد کر دی

2026-07-16
 سنہا کابھگوتی نگر یاتری نواس میں یاتریوں کی سہولیات کا جائزہ
اہم ترین

 سنہا کابھگوتی نگر یاتری نواس میں یاتریوں کی سہولیات کا جائزہ

2026-07-16
ہمالیہ میں برف باری سابقہ اندازوں سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے، نئی تحقیق کا انکشاف
اہم ترین

ہمالیہ میں برف باری سابقہ اندازوں سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے، نئی تحقیق کا انکشاف

2026-07-16
فنڈنگ بحران :پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کی یونیورسٹی بند‘۸ہزارطلبہ متاثر
اہم ترین

پی او کے نہ ’آزاد‘ ہے، نہ ’متنازع‘، بلکہ ’زیرِ قبضہ‘ علاقہ ہے:مقامی رہنما

2026-07-16
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

  پربھات کا کارگو کمپلیکس سری نگر  کا دورہ، سکیورٹی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-16
ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
Next Post
’جنگ بندی کو کامیاب بنانے کیلئے امریکہ‘اسرائیل کی لگام کس لے‘

وزیر اعلیٰ کی اسکوَاسٹ  کشمیر کو مورل مشروم  تحقیق میں کامیابی پر مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.