ہفتہ, اگست 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران جنگ معاملہ، ٹرمپ امریکی صحافیوں پر برس پڑے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-11
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایرانی فوج کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰ

سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کیلئے بحری دفاعی اتحاد قائم کر لیا

واشنگٹن، 10 اپریل، (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ کے معاملے پر امریکی صحافیوں پر تنقید کے نشتر برسا دیئے، کہا کہ جانتا ہوں ٹکرکارلسن، میگین کیلی، کینڈیس اوونز، ایلکس جونز مجھ سے کیوں لڑ رہے ہیں۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ سمجھتے ہیں دہشت گردی میں نمبرون ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہونا اچھی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان تمام صحافیوں میں ایک چیز مشترک ہے،آئی کیوکم ہے اور سب احمق ہیں، ان صحافیوں کو ان کے گھر والے اور باقی سب بھی جانتے ہیں۔
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ان سب کو ٹیلی وژن سے ہٹا دیا گیا ہے، انہوں نے اپنی ٹی وی شوز بھی کھو دیے ہیں، انہیں ٹی وی پر بھی مدعو نہیں کیا جاتا کیونکہ کسی کو ان کی پرواہ نہیں۔
ٹرمپ نے کہا کہ ان کے پاس کچھ نہیں لیکن سستی شہرت کیلیے کچھ نہ کچھ کرتے ہیں، ان صحافیوں کے پاس اب تھرڈ کلاس پوڈ کاسٹس ہی ہیں۔ صحافی ٹکر کارلسن کو اب کسی اچھے ماہر نفسیات سے ملنا چاہیے، مجھے تنقید کی پرواہ نہیں، مجھے صرف اپنے ملک کیلئے صحیح کام کرنے کی فکر ہے، مجھے ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہ دینے اور اپنی جیت کی فکر ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

Next Post

سعودی عرب سے پروازیں، جزوی پروازیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایرانی فوج کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰ

2026-08-01
بے دخل کرنے کے اسرائیلی بیانات ناقابل قبول ہیں، فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں:سعودی عرب
عالمی خبریں

سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کیلئے بحری دفاعی اتحاد قائم کر لیا

2026-08-01
اسرائیل کا غزہ شہر پر۴۰فیصد قبضے کا دعویٰ
عالمی خبریں

غزہ میں فلسطینی اتھارٹی اور حماس کے بجائے ٹیکنوکریٹ حکومت پر غور جاری ہے: امریکی حکام

2026-08-01
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایرانی حملوں میں کسی ایف 35 یا دیگر طیارے کو نقصان نہیں پہنچا: امریکہ

2026-08-01
اسرائیل، ٹرمپ کے مطالبے کو، کلّیتاً نظر انداز کر رہا ہے : غزّہ حکومت
عالمی خبریں

کیا اسرائیل میں نیتن یاہو کا ٹرمپ کارڈ اپنی اہمیت کھو رہا ہے؟

2026-07-30
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
عالمی خبریں

جنگ بندی کے بعد پہلی بار ایران کا امریکی اڈوں پر حملہ

2026-07-30
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ میں شوہر نے بیوی سمیت 6 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی

2026-07-30
اسرائیل، ٹرمپ کے مطالبے کو، کلّیتاً نظر انداز کر رہا ہے : غزّہ حکومت
عالمی خبریں

نیتن یاہو ٹرمپ کو ایران کے ’پک ایکس ماؤنٹین‘ جوہری مرکز کی انٹیلی جنس فراہم کریں گے: امریکی اخبار

2026-07-29
Next Post
جموں کشمیر میں انڈیگو کی۴۰سے زائد پروازیں منسوخ

سعودی عرب سے پروازیں، جزوی پروازیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.