جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ایل پی جی کے بعد پی این جی بھی مہنگی، آئی جی ایل نے قیمتوں میں اضافہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-08
in قومی خبریں
A A
 ایل پی جی ذخیرہ کرنے والوں کو کارروائی کی وارننگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

نئی دہلی، 7 اپریل (یو این آئی) مغربی ایشیا کے بحران کی وجہ سے کھانا پکانے والی گیس (ایل پی جی) کے بعد اب پائپ لائن کے ذریعہ کچن تک آنے والی قدرتی گیس (پی این جی) کی قیمت بھی بڑھ گئی ہے دہلیاین سی آر کے ساتھ کانپور، میرٹھ، اجمیر جیسے کئی شہروں میں گھروں میں پی این جی فراہم کرنے والی کمپنی اندرا پرستھ گیس لمیٹڈ (آئی جی ایل) نے یکم اپریل سے پی این جی کی قیمت بڑھا کر دہلی میں 49.59 روپے فی معیاری کیوبک میٹر (ایس سی ایم) کردیا ہے۔ اس سے پہلے یک جنوری 2026 سے اس کی قیمت 47.89 روپے فی ایس سی ایم تھی۔ اسی طرح قومی دارالحکومت میں پی این جی 1.70 روپے فی ایس سی ایم مہنگی ہوگئی ہے۔
این سی آر کے دیگر شہروں میں بھی قیمت میں 1.70 روپے فی ایس سی ایم کا اضافہ کیا گیا ہے، جب کہ دیگر شہروں میں پی این جی 1 روپے مہنگی ہو گئی ہے۔
نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا، اور غازی آباد میں، پی این جی کے ایک ایس سی ایم کی قیمت 47.76 روپے سے بڑھا کر 49.46 روپے کردی گئی ہے۔ مظفر نگر، میرٹھ اور شاملی میں اس کی قیمت 47.35 روپے سے بڑھا کر 48.35 روپے، اجمیر، پالی، اور راجسمند میں 47.27 روپے سے بڑھاکر 48.27 اور کانپور، فتح پور، ہمیر پور، اور چترکوٹ میں 47.95 سے بڑھا کر 48.95 روپے کردی گئی ہے۔ دیگر شہروں میں بھی قیمتوں میں اسی طرح کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
مغربی ایشیا کا بحران شروع ہونے کے بعد 7 مارچ کو گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 60 روپے بڑھائی گئی تھی۔ دریں اثنا، کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت یکم مارچ، سات مارچ اور یکم اپریل کو تین بار میں 338 روپے بڑھ چکی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نے سپریم کورٹ سے کہا: ضروری مذہبی رسومات کو صنفی مساوات کے چشمے سے نہیں دیکھا جا سکتا

Next Post

ایئر انڈیا کے سی ای او کیمبل ولسن کا استعفیٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

2026-07-24
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

2026-07-24
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

2026-07-24
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

سی جے پی نے وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی

2026-07-24
 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
Next Post
جموں سے سرینگر کیلئے صبح کی پرواز یکم اپریل سے شروع ہوگی

ایئر انڈیا کے سی ای او کیمبل ولسن کا استعفیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.