منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ نے ایران کیلئے حتمی وقت مقرر کر دیا، ڈیڈ لائن منگل رات 8 بجے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-07
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

واشنگٹن، 5 اپریل (یواین آئی): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ معاہدے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن کا واضح وقت جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مقررہ وقت تک پیش رفت نہ ہونے کی صورت میں سخت اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے لیے ڈیڈ لائن منگل رات 8 بجے (ایسٹرن ٹائم) مقرر کی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ وقت ایران میں رات 3:30 بجے جبکہ پاکستان میں بدھ کی صبح 5 بجے کے مساوی ہوگا۔
اس سے قبل ایک امریکی اخبار سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا تھا کہ ایران کو جنگ کے خاتمے کے لیے کوئی واضح ٹائم لائن نہیں دی جا سکتی، تاہم اگر ایران نے منگل کی شام تک آبنائے ہرمز نہ کھولی تو اس کے پاور پلانٹس کو نشانہ بنایا جائے گا۔
رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر ایران مقررہ وقت تک کوئی قدم نہ اٹھائے تو "نہ کوئی بجلی گھر باقی رہے گا اور نہ کوئی پل کھڑا رہے گا”۔
امریکی نیوز نیٹ ورک اے بی سی نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کا تنازع ہفتوں نہیں بلکہ دنوں میں ختم ہونا چاہیے۔
ٹرمپ کے مطابق اگر معاہدہ نہ ہوا تو ایران کے بڑے حصے کو تباہ کیا جا سکتا ہے، جبکہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ امریکی زمینی فوج کی تعیناتی ضروری نہیں، لیکن اسے مکمل طور پر رد بھی نہیں کیا جا سکتا۔
انہوں نے مزید کہا کہ معاہدہ جلد ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی، اور اس حوالے سے صورتحال غیر یقینی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی آر جی سی انٹیلی جنس چیف خادمی امریکی اور اسرائیلی حملے میں مارے گئے

Next Post

امریکہ۔ ایران جنگ: ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر تبادلہ خیال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
ایران پر اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملے ‘جوابی کارروائی میں خلیجی ممالک میں امریکہ تنصیبات نشانہ

امریکہ۔ ایران جنگ: ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر تبادلہ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.