ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

آئی آر جی سی انٹیلی جنس چیف خادمی امریکی اور اسرائیلی حملے میں مارے گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-07
in عالمی خبریں
A A
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

تہران، 6 اپریل (یواین آئی/ اسپوتنک) اسلامی انقلابی گارڈ کور (آئی آرجی سی) کی خفیہ تنظیم کے سربراہ میجر جنرل ماجد خادمی امریکہ اسرائیل حملے میں مارے گئے ہیں۔
آئی آر جی سی نے پیر کو ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا، "آئی آر جی سی کی خفیہ تنظیم کے سربراہ ماجد خادمی کی آج صبح امریکی صیہونی حملے میں موت ہوگئی”۔
غور طلب ہے کہ 28 فروری سے امریکہ اور اسرائیل ایران میں مختلف اہداف پر حملے کر رہے ہیں۔ تنازع کے پہلے دن جنوبی ایران میں لڑکیوں کے ایک اسکول پر حملہ کیا گیا تھا اور سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی بھی موت ہوگئی تھی۔
اطلاعات کے مطابق ان حملوں میں اب تک 1,300 سے زائد شہری ہلاک اور 20,000 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیلی سرزمین اور مغربی ایشیا میں امریکی فوجی اڈوں پر حملہ کیا ہے۔ اس کشیدگی کے باعث آبنائے ہرمز کے ذریعے ٹریفک تقریباً ٹھپ ہو کر رہ گئی ہے، جو خلیجی ممالک سے عالمی منڈیوں کو تیل اور مائع قدرتی گیس کی سپلائی کا ایک بڑا راستہ ہے۔ جس کی وجہ سے کئی ممالک میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مغربی ایشیا کے تنازع سے توانائی بحران کا خدشہ: میلونی

Next Post

ٹرمپ نے ایران کیلئے حتمی وقت مقرر کر دیا، ڈیڈ لائن منگل رات 8 بجے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
ایران جنگ سے عالمی بحری اور فضائی کارگو سپلائی چین متاثر
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی جنگ میں ایران اور عمان آمنے سامنے

2026-07-14
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا جائے تو ایران کا سخت رد عمل ہوگا: کاظم غریب آبادی

2026-07-14
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے 2 طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب تعینات کر دیے

2026-07-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا

2026-07-12
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

ٹرمپ نے ایران کیلئے حتمی وقت مقرر کر دیا، ڈیڈ لائن منگل رات 8 بجے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.