منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

دھنکھڑنے مودی کی موجودگی میں نائب صدر کے انتخاب کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-18
in تازہ تریں
A A
دھنکھڑنے مودی کی موجودگی میں نائب صدر کے انتخاب کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

نئی دہلی/۱۸جولائی
نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے ) کے امیدوار جگدیپ دھنکھڑ نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی، کئی سینئر مرکزی وزراءاور آئینی پارٹیوں کے لیڈروں کی موجودگی میں اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔
مغربی بنگال کے گورنرر‘ دھنکھڑ، تقریباً ۱۲بجے پارلیمنٹ ہا ¶س پہنچے اور لوک سبھا کے سکریٹری جنرل کے دفتر میں اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم مودی کے علاوہ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، مرکزی سڑک اور ٹرانسپورٹ کے وزیر نتن گڈکری، بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جگت پرکاش نڈا، اے آئی اے ڈی ایم کے کے ایم تھمبی دورائی، اپنا دل کی انوپریہ پٹیل، رام داس اٹھاولے اور دیگر موجود تھے ۔ ریپبلکن پارٹی کے دیگر رہنما بھی موجود تھے ۔
اس سے قبل، تقریباً ساڈھے گیارہ بجے ‘ مودی، شاہ‘ سنگھ اور این ڈی اے کے وزراءاور تمام اراکین پارلیمنٹ پارلیمنٹ لائبریری کی عمارت میں جمع ہوئے اور کاغذات نامزدگی سے متعلق ضروری رسمی کارروائیوں کو مکمل کیا۔ اس کے بعد سبھی وہاں سے پیدل لوک سبھا سکریٹری جنرل کے دفتر پہنچے ۔
دھنکھڑ نے اتوار کو ہی مغربی بنگال کے گورنر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
اپوزیشن نے مارگریٹ الوا کو نائب صدارتی انتخاب کے لیے اپنا امیدوار نامزد کیا ہے ۔ امکان ہے کہ وہ کل اپنے کاغذات نامزدگی داخل کریں گی۔
منگل کو نائب صدر کے انتخاب کےلئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا آخری دن ہے ۔ انتخابات۶اگست کو ہوں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں ایل او سی پر دھماکہ، فوجی کیپٹن اور جے او سی از جان

Next Post

فائنانس اکاؤنٹس اسسٹنٹ کے بھرتی عمل کی بھی تحقیقات ہو رہی ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
۱۹جون کپوارہ میں انکاؤنٹر کی تحقیقات کا حکم

فائنانس اکاؤنٹس اسسٹنٹ کے بھرتی عمل کی بھی تحقیقات ہو رہی ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.