جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 جموں و کشمیر میں آج سے بارش و برفباری کا نیا سلسلہ متوقع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-07
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
مارچ میں حالیہ بارش اور برف باری کے باوجود، کشمیر میں۵۲فیصد بارش کی کمی درج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

بالائی علاقوں میں برف باری بھی ہو سکتی ہے :محکمہ موسمیات

ایجنسیز

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر؍۶اپریل

محکمہ موسمیات نے جموں و کشمیر میں منگل کی دوپہر سے ایک اور مرطوب سلسلے کی پیشگوئی کی ہے، جس کے تحت بدھ کی شام تک وقفے وقفے سے ہلکی سے درمیانی درجے کی بارش کا امکان ہے، جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری بھی متوقع ہے۔

محکمہ کے مطابق جموں اور کشمیر دونوں ڈویژنوں کے چند مقامات پر درمیانی سے تیز بارش ہو سکتی ہے، جبکہ اونچائی والے علاقوں میں ہلکی سے درمیانی برفباری دیکھنے کو مل سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات نے۷؍اور۸؍ اپریل کے دوران بعض علاقوں میں گرج چمک، ژالہ باری اور تیز ہواؤں(۴۰ سے ۵۰کلومیٹر فی گھنٹہ) کا انتباہ بھی جاری کیا ہے۔

ایڈوائزری میں خبردار کیا گیا ہے کہ مختصر وقفوں کے دوران شدید بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی، حساس علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے۔

محکمہ کے مطابق۹؍ اور۱۰؍ اپریل کو بھی مختلف مقامات پر ہلکی بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کے مختصر سلسلے جاری رہنے کا امکان ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

  عدالت کا پٹن باشندے کیخلاف مبینہ شادی فراڈ کیس میں ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

Next Post

’گاندربل انکاؤنٹر کی مجسٹریل تحقیقات کا فیصلہ درست قدم‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
’گاندربل انکاؤنٹر کی مجسٹریل تحقیقات کا فیصلہ درست قدم‘

’گاندربل انکاؤنٹر کی مجسٹریل تحقیقات کا فیصلہ درست قدم‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.