اتوار, اگست 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پونچھ میں ایل او سی پر دھماکہ، فوجی کیپٹن اور جے او سی از جان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-18
in تازہ تریں
A A
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۱۸جولائی

جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے مینڈھر سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر ایک دھماکے میں ایک فوجی کیپٹن اور ایک جونیئر کمیشنڈ افسر(جے او سی) از جان جبکہ کچھ دیگر اہلکار زخمی ہوگئے ۔

متعلقہ

صرف سوال نہ پوچھیں، جواب تلاش کریں‘

جمہوری قیادت کا مطلب عوام کو سمجھنا، نئی راہیں پیدا کرنا ہے:سنہا

ایک فوجی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پونچھ کے مینڈھر سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر گذشتہ شب اس وقت ایک حادثاتی گرینیڈ دھماکے ہوا جب سیکورٹی فورسز اہلکار اپنی ڈیوٹی انجام دے رہے تھے ۔

ترجمان نے کہا کہ اس دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے علاج و معالجے کے لئے فوری طور پر اودھم پور منتقل کیا گیا۔

ان کا بیان میں کہنا تھا کہ علاج کے دوران ایک کیپٹن اور ایک جے او سی کی موت واقع ہوگئی۔

متوفی کیپٹن کی شناخت آنند جبکہ جے او سی کی شناخت بھگوان سنگھ کے بطور کی گئی ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پلوامہ میں جان بحق ہو نے والے اے ایس آئی کی میت پر گلباری

Next Post

دھنکھڑنے مودی کی موجودگی میں نائب صدر کے انتخاب کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

صرف سوال نہ پوچھیں، جواب تلاش کریں‘

2026-08-09
’قوی ارادے سے ایک نیا جموںکشمیر بنایا ہے ‘
اہم ترین

جمہوری قیادت کا مطلب عوام کو سمجھنا، نئی راہیں پیدا کرنا ہے:سنہا

2026-08-09
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

ریاست کی بحالی میں تاخیر سے میری سیاسی ساکھ کو نقصان پہنچا: عمر عبداللہ

2026-08-09
بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار  گولی لگنے سے مردہ پائے گئے
اہم ترین

راجوری کی نو عمر بیمار لڑکی ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گئی

2026-08-09
۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد
اہم ترین

۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد

2026-08-09
پُرامن احتجاج میں لوگوں کو نقصان پہنچا  ہے تو جواب دہی ضروری ہے:اقوام متحدہ
اہم ترین

پُرامن احتجاج میں لوگوں کو نقصان پہنچا ہے تو جواب دہی ضروری ہے:اقوام متحدہ

2026-08-09
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
اہم ترین

صدر مرمو نے کشمیر کے دو ماہر  بُنکروں کو قومی ہینڈلوم ایوارڈ سے نوازا

2026-08-09
امرناتھ یاتراـاور محرم ‘آئی جی پی کشمیر کا سکیورٹی جائزہ اجلاس
اہم ترین

خراب موسم اور یاترا ٹریک کی  بحالی کے باعث امرناتھ  یاترا ۹؍ اگست سے معطل

2026-08-09
Next Post
دھنکھڑنے مودی کی موجودگی میں نائب صدر کے انتخاب کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا

دھنکھڑنے مودی کی موجودگی میں نائب صدر کے انتخاب کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.