ہفتہ, جون 7, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امر ناتھ یاترا:۳۶ گھنٹوں میں ۶ یاتری فوت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-17
in اہم ترین
A A
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خواب سے حقیقت:ریل نے کشمیر کو کنیا کماری سے جوڑ دیا 

کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے : ایل جی سنہا

سرینگر//
امرناتھ یاترا کے دوران گذشتہ۳۶ گھنٹوں میں۶یاتریوں اور ایک گھوڑے بان کی قدرتی طور موت واقع ہوئی ہے ۔
اس طرح۳۰جون سے جاری اس یاترا کے دوران مرنے والوں کی تعداد۴۹ہوگئی ہے ان میں۸جولائی کو بالتل کے نزدیک بادل پھٹنے کے واقعے کے نتیجے میں جان بحق ہونے والے۱۵یاتری بھی شامل ہیں۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اس یاترا کے دوران اب تک۴۷یاتری اور۲گھوڑے بان از جان ہوگئے ۔
قابل ذکر ہے کہ اب تک زائد از ڈیڑھ لاکھ یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا۔
۴۳دنوں پر محیط یہ یاترا؍۱۱؍اگست کو رکھشا بندھن کے تہوار کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور محفوظ رہیں‘تمام اہل افراد مفت بوسٹر خوراک لیں:مہتا

Next Post

اْدھم پورآئی ٹی بی پی کیمپ میں برادر کشی کا واقع‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خواب سے حقیقت:ریل نے کشمیر کو کنیا کماری سے جوڑ دیا 
اہم ترین

خواب سے حقیقت:ریل نے کشمیر کو کنیا کماری سے جوڑ دیا 

2025-06-07
کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے : ایل جی سنہا
اہم ترین

کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے : ایل جی سنہا

2025-06-07
’وزیر اعظم مودی کے ہاتھوں ہی ریاست کا درجہ بحال ہو گا ‘
اہم ترین

’وزیر اعظم مودی کے ہاتھوں ہی ریاست کا درجہ بحال ہو گا ‘

2025-06-07
اسمبلی انتخابات:کانگریس اور این سی سے کوئی چیلنج نہیں :جتندر سنگھ
اہم ترین

کشمیر کو ریل سے جوڑنے کا خواب نریندر مودی کی قیادت میں شرمندہ تعبیر ہوا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2025-06-07
خطہ حج۲۰۲۵:’مسلمان بدعت اور غیبت سے دور رہیں اور چھوٹی سی چھوٹی نیکی کو بھی حقیر نہ سمجھیں‘
اہم ترین

خطہ حج۲۰۲۵:’مسلمان بدعت اور غیبت سے دور رہیں اور چھوٹی سی چھوٹی نیکی کو بھی حقیر نہ سمجھیں‘

2025-06-06
این آئی اے کے جموںکشمیر اور پنجاب میں۱۴مقامات پر چھاپے
اہم ترین

کشمیر میں۳۲مقامات پر قومی تحقیقاتی ایجنسی کے چھاپے

2025-06-06
اہم ترین

کشمیر کو ریل سے ملک بھر سے جوڑنا تاریخی لمحہ ہے:وزیر اعلیٰ

2025-06-06
اہم ترین

وزیر اعظم مودی کا دورہ‘ سیکورٹی کے فقید المثال انتظامات

2025-06-06
Next Post
پونچھ میں برادر کشی کے واقعہ میں فوجی ہلاک‘تین زخمی

اْدھم پورآئی ٹی بی پی کیمپ میں برادر کشی کا واقع‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.