جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ایئرٹیل کی ڈیٹا سینٹر کمپنی نیکسٹرا میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-01
in قومی خبریں
A A
ایئرٹیل کے منافع میں 164 فیصد کا اضافہ، صارفین کی تعداد میں بھی 4.2 فیصد کا ہوا اضافہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

نئی دہلی، 31 مارچ (یو این آئی) ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنی ایئرٹیل نے اپنی ڈیٹا سینٹر کمپنی نیکسٹرا میں ایک ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے، جس کا استعمال کمپنی کی توسیع اور ترقی کو تیز کرنے کے لیے کیا جائے گا۔
ایئرٹیل نے پیر کی رات ایک پریس ریلیز میں کہا کہ اہم سرمایہ کار الفا ویو گلوبل ہوگا، جو43.5 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ کارلائل 24 کروڑ ڈالر اور اینکریج کیپٹل 3.5 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ بقیہ رقم (29 کروڑ ڈالر) کی سرمایہ کاری خود ایرٹیل کی طرف سے کی جائے گی۔ حتمی شیئر ہولڈنگ کو ابھی حتمی شکل نہیں دی گئی ہے، لیکن ایرٹیل نے کہا ہے کہ وہ نیکسٹرا میں اپنا کنٹرولنگ حصص برقرار رکھے گا۔ یہ معاہدہ اب بھی ہندوستانی ریگولیٹرز کی منظوری سے مشروط ہے۔
یہ سرمایہ نیکسٹرا کے ترقی کے منصوبوں کو تیز کرنے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ کمپنی اپنے بنیادی ڈھانچے کی صلاحیت کو نمایاں طور پر بڑھانے کے ساتھ اپنی خدمات کے پورٹ فولیو کو بڑھانے کا بھی منصوبہ بنارہی ہے، تاکہ ملک کے تیزی سے بڑھتے ہوئے ڈیٹا سینٹر سیکٹر میں کمپنیوں اور سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں کی مانگ کے مطابق خود کو ڈھالا جاسکے۔
نیکسٹرا کے ملک میں 14 بڑے کور ڈیٹا سینٹرز اور 120 سے زیادہ ایج سہولیات ہیں۔ کمپنی کو- لوکیشن، کلاؤڈ انفراسٹرکچر، مینیجڈ ہوسٹنگ، ڈیٹا بیک اپ، ڈیزاسٹر ریکوری اور ایج کمپیوٹنگ سروسز فراہم کرتی ہے۔ اس کا پونے میں ایک جدید ترین مرکز ہے اور چنئی، ممبئی اور کولکتہ میں اضافی اے آئی کے لیے تیار کیمپس تیار کیے جا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی بی آئی نے ایم سی ڈی کے دو افسران کو گرفتار کر لیا

Next Post

سونیا گاندھی کو ایک ہفتے بعد ہسپتال سے چھٹی مل گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
قومی خبریں

ہندوستان، عالمی تجارت میں خواتین کی قیادت والے کاروبار کے لیے مواقع بڑھانے کے لیے برکس اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کرے گا: گوئل

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
Next Post
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا

سونیا گاندھی کو ایک ہفتے بعد ہسپتال سے چھٹی مل گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.