جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کرونا دور میں مزدوروں کو راحت دینے والی ‘منریگا’ کو مودی نے نظر انداز کیا: کھرگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-31
in قومی خبریں
A A
کیا اپوزیشن مودی کو نہرو کے ریکارڈ کی برابری کرنے کا موقع ملنے سے روک سکے گی؟

Mumbai, May 18 (ANI): Congress Mallikarjun Kharge addresses the INDIA bloc joint press conference in the presence of Shiv Sena (UBT) chief Uddhav Thackeray, Nationalist Congress Party (NCP-SCP) chief Sharad Pawar and others, in Mumbai on Saturday. (ANI Photo)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

نئی دہلی، 30 مارچ (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے منریگا کو ختم کرنے اور نیا قانون نافذ نہ کرنے پر وزیراعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے پیر کو کہا کہ کرونا کے دور میں مزدوروں کو راحت دینے میں اس اسکیم نے کلیدی کردار ادا کیا تھا، لیکن مسٹر مودی نے اسے نظر انداز کر دیا ہے۔
مسٹر کھرگے نے کہا، "ایک طرف منریگا پر مؤثر طریقے سے پابندی جیسی صورتحال پیدا کر دی گئی ہے، تو دوسری طرف اعلان کردہ ‘وی بی-جے رام-جی’ اسکیم اب تک نافذ نہیں ہو سکی ہے۔ کئی ریاستوں میں منریگا ختم کرنے کی خبریں ہیں جس کی وجہ سے کروڑوں مزدوروں کے سامنے روزگار کا بحران پیدا ہو گیا ہے۔”
انہوں نے منریگا کے حوالے سے کئی ریاستوں میں احتجاجی تحریکیں چلنے کا دعویٰ کیا اور کہا کہ بہار کے مظفر پور میں گزشتہ 87 دنوں سے تقریباً 12 ہزار مزدور کام نہ ملنے کی وجہ سے احتجاج کر رہے ہیں۔ اتر پردیش، ہریانہ، راجستھان اور مہاراشٹر سمیت کئی ریاستوں سے منریگا کے تحت کام بند ہونے کی خبریں آ رہی ہیں، جس سے دیہی مزدوروں کے سامنے روزگار کا بحران سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی نے منریگا کو کمزور کر کے کروڑوں مزدوروں سے ان کا ‘کام کا حق’ چھینا ہے اور محنت کشوں کو نقصان پہنچایا ہے۔
مسٹر کھرگے نے مہاراشٹر کی کنٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل (سی اے جی/کیگ) کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ریاست میں منریگا کے تحت منظور شدہ کاموں میں سے 53 فیصد سے بھی کم کام گزشتہ پانچ برسوں میں مکمل ہوئے ہیں، جبکہ تقریباً 2.5 لاکھ کام شروع ہی نہیں ہو سکے۔ رسوئی گیس کی مہنگائی اور صنعتوں کی بدحالی کی وجہ سے شہروں سے مہاجر مزدوروں کی نقل مکانی بڑھ رہی ہے، لیکن گاؤں میں ان کے لیے روزگار کے کافی مواقع دستیاب نہیں ہیں۔
یواین آئی ۔ایف اے
کانگریس صدر نے کہا کہ کرونا کے دور میں منریگا نے کروڑوں مزدوروں کو راحت دی تھی، جسے آج نظر انداز کیا جا رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جامعات پر حملوں کے جواب میں ایران کا امریکا کو سخت انتباہ جاری

Next Post

اعلیٰ عہدوں پر کمزور طبقات کی شرکت یقینی بنائی جائے: راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
قومی خبریں

ہندوستان، عالمی تجارت میں خواتین کی قیادت والے کاروبار کے لیے مواقع بڑھانے کے لیے برکس اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کرے گا: گوئل

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
Next Post
جموں و کشمیر کے عوام کی نمائندگی اور ریاست کا درجہ سب سے اہم :راہل

اعلیٰ عہدوں پر کمزور طبقات کی شرکت یقینی بنائی جائے: راہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.