جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ہر خطرے کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے مکمل تیار: متحدہ عرب امارات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-19
in عالمی خبریں
A A
عرب اسلامی آٹھ ملکوں اور امریکہ کا ” غزہ تعمیر نو ” کا جامع منصوبہ تیار کرنے کا عزم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

دبئی، 18 مارچ ہر خطرے کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے مکمل تیار: متحدہ عرب اماراتن آئی) متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے ایرانی حملوں پر بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا اپنے دفاع اور ہر خطرے کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
متحدہ عرب امارات کی وزارتِ خارجہ نے ایران کی جانب سے کیے جانے والے حالیہ میزائل اور ڈرون حملوں پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ریاست اپنی سرزمین، سلامتی اور سرحدی سالمیت کے تحفظ کے لیے کسی بھی حد تک جانے اور ہے۔وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اپنے دفاع کے لیے ہر ضروری اقدام اٹھانے کا قانونی اور اخلاقی حق رکھتا ہے، ملکی سلامتی یا سرحدی سالمیت کے خلاف کسی بھی قسم کی کوشش کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور قومی مفادات کا ہر قیمت پر تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔
اماراتی حکام نے اطمینان دلایا ہے کہ ملک میں سیکیورٹی صورتحال مکمل طور پر مستحکم ہے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے دفاعی نظام بلند ترین سطح پر الرٹ ہے۔
یو اے ای کے نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید نے انکشاف کیا کہ گزشتہ 18 روز کے دوران ایران کی جانب سے 2,000 سے زائد میزائل اور ڈرونز استعمال کیے گئے ہیں۔
ایرانی حملوں میں ایئرپورٹس، رہائشی علاقوں اور سویلین تنصیبات کو دانستہ طور پر نشانہ بنایا جا رہا ہے، جو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
شیخ عبداللہ بن زاید نے حملوں میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا، انہوں نے خاص طور پر پاکستان، فلسطین، بنگلہ دیش اور نیپال کے شہریوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان ممالک کے عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔
متحدہ عرب امارات نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت فوری طور پر یہ غیر منصفانہ حملے بند کرے، رپورٹ کے مطابق، اب تک دنیا کے 130 سے زائد ممالک نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کیا ہے اور ان حملوں کی مذمت کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی پی ایل 2026: پیٹ کمنز کی عدم دستیابی، ایشان کشن سن رائزرز حیدرآباد کے کپتان نامزد

Next Post

حماس کی علی لاریجانی پر اسرائیلی حملے کی مذمت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
غزہ جنگ بندی، اسرائیل اور حماس نے معاہدے کے پہلے مرحلے میں دستخط کردیے

حماس کی علی لاریجانی پر اسرائیلی حملے کی مذمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.