جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران جنگ: امریکی اور یورپی سفارت کار ٹرمپ کی حکمت عملی پر مایوس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-18
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل، ٹرمپ کے مطالبے کو، کلّیتاً نظر انداز کر رہا ہے : غزّہ حکومت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

واشنگٹن، 17 مارچ (یو این آئی) ایران اسرائیل جنگ سے متعلق صدر ٹرمپ کی حکمت عملی پر امریکی اور یورپی سفارتکار مایوسی کا اظہار کرنے لگے۔
امریکی ٹی وی سی این این کے مطابق ایران جنگ سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکمت عملی پر امریکی اور یورپی سفارت کار مایوسی کا اظہار کرنے لگے ہیں اور اس جنگ پر سفارتی چینلز استعمال نہ کیے جانے سے سفارت کاروں میں تشویش پائی جاتی ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ٹرمپ کے دباؤ پر بھی سفارتکار تذبذب کا شکار ہیں اور ان پر واضح نہیں ہو پا رہا کہ مشن کی عملی سطح پر قیادت کون کر رہا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مارکو روبیو بھی سرگرم ہیں، مگر وہ قائم مقام قومی سلامتی مشیر کے طور پر اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ فوجی چینلز اور وائٹ ہاؤس کے رابطے جاری جب کہ باقاعدہ سفارتی مکالمہ محدود ہے۔
امریکی اور یورپی سفارت کاروں کو تشویش ہے کہ موثر سفارتی رابطوں کی کمی سے مشن کی کارکردگی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجستھان رائلز ٹیم کی بہتری کے لیے اپنی پوری کوشش کروں گا: جڈیجہ

Next Post

قطر میں عید الفطر کی تاریخ کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
حج ۲۰۲۲:وقوف عرفہ ۸ جولائی کو ہوگا‘

قطر میں عید الفطر کی تاریخ کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.