منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ا دھم پورآئی ٹی بی پی کیمپ میں برادر کشی کا واقع‘ ایک اہلکار ہلاک، تین دیگر زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-16
in تازہ تریں
A A
پونچھ میں برادر کشی کے واقعہ میں فوجی ہلاک‘تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں/۱۵جولائی
جموںکشمیر کے ضلع ادھم پور میں ہفتے کی سہ پہر کو آئی ٹی بی پی کیمپ میں ا ±س وقت افراتفری کا ماحول پھیل گیا جب یہاں ایک فائرنگ کا واقع پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ تین دیگر زخمی ہوئے۔
ذرائع نے بتایا کہ (آئی ٹی بی پی) اہلکاروں کے درمیان کسی بات بات پر تو تو میں میں شروع ہوئی جس نے جھگڑے کا رخ اختیار کیا۔انہوں نے بتایا کہ سہ پہر ساڑھے تین بجے کے قریب امر ناتھ یاترا کے سلسلے میں ڈیوٹی پر مامور اہلکار نے اپنی سروس رائفل سے تین اہلکاروں پر فائرنگ کی جس وجہ سے وہ شدید طورپر زخمی ہوئے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کے بعد کانسٹیبل بھوپندر سنگھ نے سروس رائفل سے گولیاں چلا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔
پولیس ذرائع نے زخمیوں کی شناخت ڈالی رام، اخلاق ملک اور گوری رجنی کانتھ ملک کے بطور کی ہے۔
واضح رہے کہ سرنکوٹ پونچھ میں جمعے کی صبح کو برادر کشی کے ایک واقعے میں دو فوجی جوان از جان جبکہ دو دیگر زخمی ہوئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان

Next Post

سستی موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

سستی موت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.