جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۱۵ سے۲۰مارچ کے درمیان کشمیر میں بارش اور برفباری کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-15
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ویب ڈیسک

سرینگر؍۱۴مارچ

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

محکمۂ موسمیات نے کہا ہے کہ۱۵ سے۲۰ مارچ کے دوران جموں و کشمیر میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ متوقع ہے، جس سے خطے میں ایک مرتبہ پھر سردی جیسی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔

محکمۂ موسمیات کشمیر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مختار احمد کے مطابق دو مسلسل مغربی ہوائیں (ویسٹرن ڈسٹربینس) اس عرصے کے دوران جموں و کشمیر کو متاثر کریں گی۔ ان موسمی نظاموں کے باعث میدانی علاقوں میں بارش جبکہ بالائی علاقوں میں تازہ برفباری ہو سکتی ہے۔

ڈاکٹر مختار احمد نے کہا’’۱۵ سے۲۰ مارچ کے درمیان دو مسلسل ویسٹرن ڈسٹربینس جموں و کشمیر کو متاثر کریں گے جس کے نتیجے میں خطے میں وقتی طور پر سردیوں جیسا موسم واپس آ سکتا ہے‘‘۔

انہوں نے بتایا کہ پہلا سلسلہ۱۵؍اور۱۶مارچ کے آس پاس متوقع ہے جبکہ دوسرا موسمی نظام۱۸سے۲۰ مارچ کے درمیان خطے کو متاثر کر سکتا ہے۔ان کے مطابق ۱۵،۱۶مارچ اور پھر۱۸ تا۲۰مارچ کے دوران میدانی علاقوں میں بارش جبکہ بالائی علاقوں میں تازہ برفباری کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر نے کہا کہ بارش اور بادلوں کی موجودگی کے باعث جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں دن کے درجۂ حرارت میں نمایاں کمی بھی محسوس کی جا سکتی ہے۔

ڈاکٹر مختار نے مزید کہا کہ اس عرصے کے دوران بادلوں کی بڑھتی ہوئی مقدار اور وقفے وقفے سے بارش یا برفباری کا اثر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

ویسٹرن ڈسٹربینس دراصل بحیرۂ روم کے علاقے سے آنے والے موسمی نظام ہوتے ہیں جو موسمِ سرما اور ابتدائی بہار کے دوران برصغیر کے شمال مغربی حصوں میں اکثر بارش اور برفباری کا سبب بنتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غلطی….!

Next Post

پلوامہ میں چرس نما مادہ سمیت  منشیات فروش گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا

پلوامہ میں چرس نما مادہ سمیت  منشیات فروش گرفتار:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.