جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای دنیا کی توجہ کا مرکز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-10
in عالمی خبریں
A A
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

تہران،9 مارچ (یو این آئی) ایران کے نئے سپریم لیڈر سید مجتبیٰ خامنہ ای دنیا کی توجہ کا مرکز بن گئے، عالمی میڈیا ادارے اس تبدیلی کو خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں انتہائی اہمیت دے رہے ہیں۔
ایران کے نئے سپریم لیڈر سید مجتبیٰ خامنہ ای کا انتخاب اس وقت دنیا بھر کے سفارتی اور صحافتی حلقوں میں بحث کا موضوع بن چکا ہے۔عالمی میڈیا ادارے اس تبدیلی کو خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں انتہائی اہمیت دے رہے ہیں۔
بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ سید مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کے مقاصد کو آگے بڑھانے میں سرگرم رہے ہیں، جو پالیسیوں میں تسلسل کا واضح اشارہ ہے۔
الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کے انتخاب نے امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے چھیڑی گئی جنگ کو "بے معنی” کر دیا ہے، کیونکہ نئی قیادت مزاحمتی نظریات پر سمجھوتہ کرنے کے بجائے انہیں مزید تقویت دے سکتی ہے۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای کا تعلیمی اور فوجی پس منظر انتہائی سخت نظریاتی تربیت پر مبنی ہے، انہوں نے پاسدارانِ انقلاب (IRGC) میں باقاعدہ خدمات انجام دی ہیں، جس کی وجہ سے انہیں عسکری اور انٹیلی جنس حلقوں میں گہرا اثر و رسوخ حاصل ہے۔
امریکی تجزیہ کاروں نے مجتبیٰ خامنہ ای کے انتخاب کو صدر ٹرمپ کی ایران پالیسی کی ناکامی سے تعبیر کرنا شروع کر دیا ہے۔
ممتاز تجزیہ کار باربرا سلاوِن نے ایک چبھتا ہوا سوال اٹھایا ہے کہ "اگر آیت اللہ خامنہ ای کے بعد قیادت ان کے بیٹے کو ہی ملنی تھی، تو اس تمام جنگ اور تباہی کا کیا فائدہ حاصل ہوا؟”
ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ اپنے خاندان کے افراد کی شہادت کے بعد مجتبیٰ خامنہ ای مغرب اور اسرائیل کے خلاف مزید سخت اور جارحانہ موقف اختیار کر سکتے ہیں، جو آنے والے دنوں میں خطے کی سیاست کا رخ متعین کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ نئے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے انتخاب پر خوش نہیں

Next Post

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ : عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 117 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
امریکہ نے ایرانی تیل خریدنے پر چینی آئل ریفائنری پر پابندی لگادی

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ : عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 117 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.