جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

انڈیگو ایئرلائن میں ایک ہزار سے زیادہ خواتین پائلٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-08
in قومی خبریں
A A
ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نئی دہلی، 7 مارچ (یو این آئی) نجی فضائی کمپنی انڈیگو نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک ہزار سے زیادہ خواتین پائلٹوں کے ساتھ ملک کی پہلی فضائی کمپنی بننے کا اعلان کیا ہے۔ ایئرلائن کی پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ انڈیگو میں خواتین پائلٹس کی تعداد 17.5 فیصد ہے، جو عالمی اوسط سے تین گنا سے بھی زیادہ ہے۔
کمپنی نے بتایا کہ وہ مختلف ذمہ داریوں میں مساوی مواقع کو فروغ دے رہی ہے اور مجموعی ورک فورس میں 45 فیصد سے زیادہ خواتین شامل ہیں۔
ہوائی اڈہ آپریشنز میں 30 فیصد سے زیادہ، آپریشنل کنٹرول روم میں تقریباً 25 فیصد، فنانس شعبے میں 20 فیصد سے زیادہ، ڈیجیٹل شعبے میں 15 فیصد سے زیادہ اور اعلیٰ انتظامیہ میں 23 فیصد سے زیادہ خواتین کام کر رہی ہیں۔
انڈیگو کے ہیومن ریسورس کے گروپ ہیڈ سکھجیت سنگھ پسریچا نے کہا کہ ‘عالمی یومِ خواتین کے موقع پر ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ انڈیگو میں اب ایک ہزار سے زیادہ خواتین پائلٹس موجود ہیں’۔ یہ کامیابی انڈیگو میں خواتین کی طاقت اور صلاحیت کی عکاسی کرتی ہے۔ جیسے جیسے ہم ملک کو ترقی دینے کے اپنے مشن کو آگے بڑھا رہے ہیں، ہم باصلاحیت خواتین کو آگے بڑھنے اور ہوا بازی کے مستقبل کو تشکیل دینے کے لیے مزید مواقع فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں’۔انڈیگو نے سوشل میڈیا پر ایک خصوصی فلم بھی جاری کی ہے، جس میں کمپنی کی خواتین ملازمین کو دکھایا گیا ہے۔ ٹیک آف 2.0 پروگرام ان خواتین کی مدد کرتا ہے، جو کیریئر میں وقفے کے بعد دوبارہ کام پر واپس آنا چاہتی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران کے خلاف کارروائی مکمل کرنے میں 4 سے 6 ہفتے لگیں گے: وائٹ ہاوس

Next Post

امت شاہ نے 427 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیااور سنگِ بنیاد رکھا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
Next Post
’ملک جلد ماؤ نوازوں سے پاک ہو جائیگا‘

امت شاہ نے 427 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیااور سنگِ بنیاد رکھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.