ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کورونا وائر س کے بڑھتے مثبت معاملات

جموں میں۷۳؍اور وادی میں۷۶ درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-16
in تازہ تریں
A A
مثبت کیسوں میں مزید کمی ،۲۱ نئے کیس سامنے آئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
جموں کشمیر پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے۱۴۹نئے معاملات سامنے آئے ہیںجن میں۷۶کاکشمیر اور ۷۳ کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔
ایک سرکاری بیان میںکہا گیا ہے کہ اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۵۶ہزار۶۰۵تک پہنچ گئی ہے‘جن میں سے۸۵۶(صوبہ جموں میں۵۰۷؍اور کشمیر صوبے میں۳۴۹)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک ۴لاکھ۵۰ہزار۹۹۱؍اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع بڈگام میں ایک‘ضلع بارہمولہ میں۲،ضلع پلوامہ میں ایک ،ضلع کپواڑہ میں ۵،ضلع اسلام آباد میں ۲،ضلع گاندربل میں۴؍ اورضلع سرینگر میں۶۱نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔کولگام، شوپیان اور بانڈی پورہ اضلاع سے مثبت معاملات کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے۔
اِسی طرح ضلع پونچھ میں ایک،ضلع اودھمپور میں۹، ضلع کٹھوعہ میں ۳‘ ضلع سانبہ میںبھی ۳اورضلع جموںمیں۵۷ نئے مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔ رِیاسی ،رام بن ،راجوری ،ڈوڈہ ،پونچھ اورکشتواڑ اضلاع سے کسی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں آئی ہے۔
اِسی دوران آج مزید۱۰۸؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میں۳۹صوبہ کشمیر اور۶۹کا تعلق جموں صوبہ سے ہیں۔
بیان کے مطابق گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران جموں کشمیر میں کورونا وائر س سے کوئی تازہ موت درج نہیں ہوئی ۔ اب تک کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۵۸تک پہنچ گئی ،جن میں سے۲۴۲۵کا کشمیر اور۲۳۳۳کاتعلق جموں صوبہ سے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میرے دورہ سعودی عرب کا مقصد باہمی تعلقات کو مضبوط بنانا ہے: بائیڈن

Next Post

فرائض حج کی ادائیگی کے بعد گھر واپسی سے پہلے حاجی صاحبان تحائف خریدنے میں مصروف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
فرائض حج کی ادائیگی کے بعد گھر واپسی سے پہلے حاجی صاحبان تحائف خریدنے میں مصروف

فرائض حج کی ادائیگی کے بعد گھر واپسی سے پہلے حاجی صاحبان تحائف خریدنے میں مصروف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.