جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

یوتھ کانگریس کارکنوں کی گرفتاری آمریت ہے: راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-25
in قومی خبریں
A A
جموں و کشمیر کے عوام کی نمائندگی اور ریاست کا درجہ سب سے اہم :راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 24 جنوری (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے اے آئی سمٹ کے دوران یہاں بھارت منڈپم میں احتجاج کرنے کے الزام میں یوتھ کانگریس کارکنوں کی گرفتاری کو آمریت قرار دیتے ہوئے منگل کو کہا کہ پارٹی اپنے بہادر نوجوان ساتھیوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے مسٹر گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا، ’’پُرامن احتجاج ہماری تاریخی وراثت ہے۔ یہ ہمارے خون میں شامل ہے اور ہر ہندوستانی کا جمہوری حق ہے۔ مجھے یوتھ کانگریس کے اپنے ببر شیر ساتھیوں پر فخر ہے، جنہوں نے ’سمجھوتہ باز وزیر اعظم‘ کے خلاف نڈر ہو کر ملک کے مفاد میں آواز اٹھائی ہے۔ امریکہ کے ساتھ ہونے والے تجارتی معاہدے میں ملکی مفادات پر سمجھوتہ کیا گیا ہے۔ یہ معاہدہ ہمارے کسانوں اور ٹیکسٹائل (کپڑا) کی صنعت کو نقصان پہنچائے گا اور ہمارا ڈیٹا امریکہ کے حوالے کر دے گا۔ اس سچائی کو ملک کے سامنے رکھنے کی پاداش میں یوتھ کانگریس کے صدر اودے بھانو چب اور تنظیم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری آمرانہ ذہنیت اور بزدلی کا ثبوت ہے۔‘‘
انہوں نے مزید کہا، ’’کانگریس پارٹی اور میں اپنے ان بہادر ساتھیوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔ اقتدار کو سچ کا آئینہ دکھانا جرم نہیں، بلکہ حب الوطنی ہے۔ ڈرو مت—سچ اور آئین ہمارے ساتھ ہیں۔‘‘
انہوں نے اس بات کو دہرایا کہ پُرامن احتجاج بھارتی جمہوریت کی روح ہے اور اسے دبانے کی ہر کوشش کا جمہوری طریقے سے جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ گرفتار نوجوانوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا اور آئین انہیں انصاف دلائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ: امریکی آرمی چیف کی ایران پر فوجی کارروائی کی مخالفت کی خبریں ’100 فیصد غلط‘ ہیں

Next Post

انڈیگو کی خصوصی سیل کا آغاز، کرایہ 1,999 روپے سے شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

انڈیگو کی خصوصی سیل کا آغاز، کرایہ 1,999 روپے سے شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.