جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راجیہ سبھا کی 37 سیٹوں کے لیے 16 مارچ کو انتخابات ہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-19
in قومی خبریں
A A
اودھمپور پارلیمانی حلقہ کی اِنتخابی نوٹیفکیشن جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) راجیہ سبھا کی 37 نشستوں کے لیے انتخابات 16 مارچ کو ہوں گے الیکشن کمیشن کی طرف سے بدھ کے روز جاری انتخابی شیڈیول کے مطابق 10 ریاستوں سے راجیہ سبھا کے لیے منتخب ہونے والے 37 ممبران کی میعاد اپریل میں ختم ہو جائے گی۔ ان 37 سیٹوں کے لیے دو سالہ انتخابات 16 مارچ کو ہوں گے ان انتخابات کا نوٹیفکیشن 26 فروری کو جاری کیا جائے گا۔ کاغذات نامزدگی 5 مارچ تک داخل کیے جاسکتے ہیں۔ 6 مارچ کو ان کی جانچ کی جائے گی۔ کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 9 مارچ رکھی گئی ہے۔ ان نشستوں کے لیے ووٹنگ 16 مارچ کو ہوگی، اور اسی دن ووٹوں کی گنتی ہوگی۔
انتخابی عمل 20 مارچ تک مکمل ہو جائے گا۔
کمیشن نے کہا ہے کہ بیلٹ پیپر پر پسند کے امیدوار کو نشان زد کرنے کے لیے صرف پہلے سے طے شدہ تصریحات والے وائلٹ اسکیچ پین کا استعمال ہوگا، جو ریٹرننگ آفیسر کے ذریعہ فراہم کیے جائیں استعمال کیے جائیں گے، اور کسی دوسرے قلم کی اجازت نہیں ہوگی۔ آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے اس عمل کی سخت نگرانی کے لیے مبصرین کا تقرر کیا جائے گا۔
راجیہ سبھا سے سبکدوش ہونے والے اراکین میں مہاراشٹر، اڈیشہ، تمل ناڈو، مغربی بنگال، آسام، بہار، چھتیس گڑھ، ہریانہ، ہماچل پردیش اور تلنگانہ کے نمائندے شامل ہیں۔ ان میں ڈاکٹر بھگوت کشن راؤ کراڈ، شرد چندر گووند راؤ پوار، ممتا موہنتا، ساکیت گوکھلے، رامیشور تیلی، امریندر دھاری سنگھ، تیج پال سنگھ تلسی، کرن چودھری، اندو بالا گوسوامی، اور ڈاکٹر ابھیشیک منو سنگھوی شامل ہيں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریکھا گپتا کو ماتری شری ایوارڈ سے نوازا گیا

Next Post

وزیر اعظم 19 فروری کو انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
ھارت اور چین کا مل کر کام کرنا ضروری‘

وزیر اعظم 19 فروری کو انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 کا افتتاح کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.