بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ میں امن افواج کی تعداد 20,000 ہو سکتی ہے: انڈونیشیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-12
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل کا غزہ پر زمینی حملہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

جکارتہ، 11 فروری (یو این آئی) انڈونیشیا کے صدر پرابوو سبیانتو کے ترجمان نے منگل کو کہا کہ غزہ کے لیے تجویز کردہ کثیر الاقومی امن فوج کی تعداد تقریبا 20,000 ہو سکتی ہے، جبکہ انڈونیشیا کا اندازہ ہے کہ وہ 8,000 تک فوجی فراہم کرسکتا ہے
پرابوو کو اس ماہ کے آخر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن بورڈ کے پہلے اجلاس کے لیے واشنگٹن مدعو کیا گیا ہے۔
انڈونیشیا نے گزشتہ سال غزہ کی امن فوج کے لیے 20,000 فوجیوں کی تعیناتی کا وعدہ کیا تھا، لیکن اس نے کہا ہے کہ وہ فورس کے مینڈیٹ کے بارے میں مزید تفصیلات کا انتظار کر رہا ہے تاکہ تعیناتی کی تصدیق کی جا سکے۔
صدارتی ترجمان پراسیٹیو ہادی نے صحافیوں کو بتایا کہ تمام ممالک کی ملا کر کُل تعداد تقریبا 20,000 ہے، البتہ فوجیوں کی درست تعداد ابھی تک زیر بحث نہیں آئی لیکن انڈونیشیا کا کہنا ہے کہ وہ 8,000 تک فوجی فراہم کرسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم صرف خود کو تیار کر رہے ہیں اگر کوئی معاہدہ ہو جائے اور ہمیں امن فوج بھیجنی پڑے۔
ترجمان نے یہ بھی کہا کہ امن بورڈ کی مستقل رکنیت کے لیے ایک ارب ڈالر ادا کرنے سے پہلے مذاکرات ہوں گے۔
انہوں نے واضح نہیں کیا کہ مذاکرات کس کے ساتھ ہوں گے اور کہا کہ انڈونیشیا نے ابھی تک پرابوو کی بورڈ میٹنگ میں شرکت کی تصدیق نہیں کی۔
دریں اثنا ،انڈونیشیا کی وزارت دفاع نے اسرائیلی میڈیا میں ان رپورٹس کی بھی تردید کی ہے کہ انڈونیشی فوجیوں کی تعیناتی غزہ کے رفح اور خان یونس میں ہوگی۔
وزارت دفاع کے ترجمان ریکو ریکارڈو سیرات نے رائٹرز کو ایک پیغام میں بتایا کہ انڈونیشیا کے غزہ میں امن اور انسانی امداد میں حصہ ڈالنے کے منصوبے ابھی تیاری کے مراحل میں ہیں، آپریشنل معاملات ابھی حتمی شکل میں نہیں آئے اور جب کوئی سرکاری فیصلہ اور بین الاقوامی مینڈیٹ واضح ہو جائے گا تو اعلان کیا جائے گا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روسی حملے میں 3 بچوں سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے: یوکرین

Next Post

امریکہ کے بعد فرانس اور جرمنی بھی اسرائیلی فیصلے کی مخالفت کردی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

امریکہ کے بعد فرانس اور جرمنی بھی اسرائیلی فیصلے کی مخالفت کردی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.