ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روسی حملے میں 3 بچوں سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے: یوکرین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-12
in عالمی خبریں
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نیپال اور چین میں سیلاب سے ہلاکتیں 1270 سے متجاوز، امدادی کارروائیاں جاری

امریکہ میں ڈیزل کی قومی اوسط قیمت ریکارڈ بلند ترین سطح پر

کیف، 11 فروری (یو این آئی) مشرقی یوکرین کے شہر بوگودوخِیف پر روسی حملے میں تین بچوں سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔ ایک اہلکار نے یہ اطلاع دی ہے۔
علاقائی فوجی سربراہ اولیگ سینیگوبوف کے مطابق، ایک سال کے دو لڑکے اور ایک دو سالہ لڑکی روسی حملے کے نتیجے میں ہلاک ہوگئے۔
سینیگوبوف نے ٹیلیگرام پر کہا کہ بچوں سمیت اسی گھر میں موجود ایک 34 سالہ مرد بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایک 74 سالہ خاتون زخمی ہوئی اور اسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔
ایک پہلے بیان میں انہوں نے کہا تھا کہ حملے میں ایک 35 سالہ حاملہ خاتون بھی زخمی ہوئی ہے۔
بوگودوخِیف خارکیف میں واقع ہے جہاں حالیہ دنوں میں روسی افواج نے نقل و حمل اور توانائی کے انفراسٹرکچر پر حملے تیز کر دیے ہیں۔
دریں اثناء،گزشتہ شب ڈرون حملے سے روس کے جنوبی علاقے وولگوگراد میں ایک صنعتی ادارے کے احاطے میں آگ بھڑک اٹھی۔
ریاستی گورنر اندری بوچاروف نے ٹیلیگرام پر کہا کہ روسی وزارتِ دفاع کے فضائی دفاعی یونٹس وولگوگراد علاقے میں توانائی اور شہری انفراسٹرکچر کے تنصیبات پر ڈرونز حملے کو پسپا کر رہے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ حملے سے ایک رہائشی عمارت کو نقصان پہنچا اور ڈرون کے ملبے کا ٹکڑا کنڈرگارٹن کے احاطے میں بھی گرا۔
البتہ فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ورلڈ کپ کا سب سے دلچسپ مقابلہ: دو سپر اوورز کے بعد جنوبی افریقہ کی فتح

Next Post

غزہ میں امن افواج کی تعداد 20,000 ہو سکتی ہے: انڈونیشیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نیپال اور چین میں سیلاب سے ہلاکتیں 1270 سے متجاوز، امدادی کارروائیاں جاری
عالمی خبریں

نیپال اور چین میں سیلاب سے ہلاکتیں 1270 سے متجاوز، امدادی کارروائیاں جاری

2026-09-05
امریکہ میں ڈیزل کی قومی اوسط قیمت ریکارڈ بلند ترین سطح پر
عالمی خبریں

امریکہ میں ڈیزل کی قومی اوسط قیمت ریکارڈ بلند ترین سطح پر

2026-09-05
تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ایران قرار دینے والے امریکی نائب صدر کو ایران کا جواب
عالمی خبریں

تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ایران قرار دینے والے امریکی نائب صدر کو ایران کا جواب

2026-09-05
ایران جنگ اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر ٹرمپ کا دو ٹوک موقف: "میں کبھی معافی نہیں مانگوں گا، فیصلہ درست تھا”
عالمی خبریں

ہم یورپ کو ایرانی جوہری خطرے سے بچا رہے ہیں:ٹرمپ کا دعویٰ

2026-09-05
عالمی خبریں

ال نینو ہوا تیز، 2027 کے آغاز تک شدید گرمی اور شدید موسمی واقعات کا خطرہ

2026-09-05
بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی  وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات
اہم ترین

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات

2026-09-04
اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو
عالمی خبریں

نیتن یاہو کی ایران کو دھمکی، اسرائیل پر حملے کی صورت میں ’’سنگین نتائج‘‘ کا انتباہ

2026-09-04
منی ایپولس میں فائرنگ کا المناک واقعہ، مشتبہ حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک، تین پولیس اہلکار زخمی
عالمی خبریں

منی ایپولس میں فائرنگ کا المناک واقعہ، مشتبہ حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک، تین پولیس اہلکار زخمی

2026-09-04
Next Post
اسرائیل کا غزہ پر زمینی حملہ

غزہ میں امن افواج کی تعداد 20,000 ہو سکتی ہے: انڈونیشیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.