جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایکواڈور میں چار مسلح حملوں میں کم از کم 8 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-28
in عالمی خبریں
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکہ، اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کامیاب

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید

کیوٹو، 27 جنوری (یو این آئی /زنہوا) ایکواڈور کے ساحلی صوبے منابی کے شہروں مانتا اور مونٹیکرسٹی میں اتوار کی شب پیش آنے والے چار مسلح حملوں میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ۔ مقامی میڈیا نے پیر کے روز یہ اطلاع دی۔
پولیس تحقیقات کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کے یہ واقعات مقامی وقت کے مطابق شام 7 بج کر 50 منٹ سے رات 10 بج کر 50 منٹ کے درمیان مختلف مقامات پر پیش آئے ۔
پہلا حملہ مونٹیکرسٹی کے علاقے لاس آرٹیسانوس میں ہوا، جہاں سڑک پر پیدل چلتے ہوئے ایک جوڑے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ چند منٹ بعد ایک دیگر حملے میں ایک شخص کو اس وقت قتل کر دیا گیا جب وہ کھلے مقام پر بیٹھا تھا۔ پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے کر 9 ملی میٹر پستول کی میگزین بھی برآمد کر لی۔
تیسرا واقعہ مانتا کے علاقے بیلاویستا میں پیش آیا، جہاں ایک حملہ آور ایک گھر میں داخل ہوا اور خاندانی تقریب کے دوران ایک شخص کو گولی مار دی۔ پڑوسیوں نے حملہ آور کو پکڑ لیا، جو اس دوران زخمی بھی ہو گیا۔سب سے ہلاکت خیز حملہ رات 10 بج کر 50 منٹ پر مونٹیکرسٹی کے لیونیداس پروانیو پیرش میں ہوا، جہاں مسلح افراد نے دو گاڑیوں سے ایک گروہ پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ۔
ان واقعات کے بعد سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ضلع مانتامیں جو ایک اہم بندرگاہ اور سیاحتی علاقہ ہے ، جنوری 2026 کے دوران اب تک 51 پُرتشدد اموات ریکارڈ ہوچکی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ کا جنوبی کوریا پر 25 فیصد ٹیرف بڑھانے کا اعلان

Next Post

بی جے پی صدر کا پہلا دورہ مغربی بنگال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکہ، اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کامیاب

2026-06-05
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید

2026-06-05
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

جنگ دوبارہ شروع اور اسرائیل پر حملے کے لیے تیار ہیں:ایران

2026-06-05
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ اب ایران کے خلاف دوبارہ جنگ نہیں کرےگا: ٹرمپ نے مشیروں کو آگاہ کردیا

2026-06-05
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
Next Post

بی جے پی صدر کا پہلا دورہ مغربی بنگال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.