ہفتہ, اگست 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیریوں کے دل جیتے بغیر ملی ٹنسی ختم نہیں ہوگی:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-13
in تازہ تریں
A A
مسافروں اور سیاحوں کو بہتر سے بہتر سہولیات میسر رکھنے کیلئے مؤثر اقدامات اُٹھانا لازمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۳جولائی (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ ملی ٹنسی کا خاتمہ تب تک ممکن نہیں ہے جب تک نہ کشمیریوں کے دل جیتے جائیں اور پاکستان کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ شروع کیا جائے ۔

ڈاکٹر فاروق نے۱۳جولائی کی سرکاری چھٹی کو منسوخ کرنے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ نہ صرف اس دن کی چھٹی منسوخ کی گئی بلکہ اس دن مزار شہدا پر فاتحہ پڑھنے والوں کو بھی روکا گیا جو ایک بڑی غلطی ہے ۔

متعلقہ

’پاکستان ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے‘

اننت ناگ ریلی کے متنازع نعروں پر بی جے پی کی کارروائی، نو عہدیدار معطل

سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا”ملی ٹنسی کا کارواں ختم ہونے والا نہیں ہے یہ تب تک ختم نہیں ہوگا جب تک کشمیریوں کے دل نہیں جیتے جائیں گے اور جب تک ہمسایہ ملک کے ساتھ اس کا حل تلاش کرنے کےلئے بات چیت کا سلسلہ شروع نہیں کیا جائے گا“۔

ڈاکٹر فاروق کا کہنا تھا”جب تک ایسا نہیں کیا جائے گا ہم پستے رہیں اور مرتے رہیں گے “۔

سرینگر کے لال بازار علاقے میں گذشتہ شام ملی ٹنٹوں کے حملے میں جان بحق ہونے والے پولیس افسر کے بارے میں پوچھے جانے پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا”سال۲۰۲۰میں اس کا بیٹا مارا گیا جس کو ملٹری نے مارا اور آج افسوس یہ ہے کہ اس کو ملی ٹنٹوں نے مارا“۔انہوں نے اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے اپیل کی کہ وہ مہلوک پولیس افسر کے اہلخانہ کو بھر معاوضہ دے تاکہ وہ عزت سے زندگی گذر بسر کر سکیں۔

۱۳جولائی کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں موصوف صدر نے کہا”افسوس ہے کہ نہ صرف اس دن کی چھٹی منسوخ کی گئی بلکہ جو لوگ شہدا کے احترام کے لئے مزار شہدا پر جاتے تھے وہاں فاتحہ پڑھتے تھے ان کو بھی روکا گیا جو ایک بڑی غلطی ہے “۔

سری لنکا کی موجودہ حالت کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ میں دعا کرتا ہوں کہ ایسی صورتحال یہاں پیدا نہ ہوسکے ۔

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فوج نے پونچھ میں ایل او سی پر دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا یا

Next Post

عید قربان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعلیٰ نے چور دروازے سے تقرریوں کے محبوبہ کے الزامات کو مسترد کیا
اہم ترین

’پاکستان ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے‘

2026-08-08
اننت ناگ ریلی کے متنازع نعروں پر بی جے پی کی کارروائی، نو عہدیدار معطل
اہم ترین

اننت ناگ ریلی کے متنازع نعروں پر بی جے پی کی کارروائی، نو عہدیدار معطل

2026-08-08
نیٹ پیپر لیک:بایومیٹرک ریکارڈ اور موبائل ڈیٹا نے سوالیہ پرچہ لیک کرنے والے نیٹ ورک کا پردہ فاش کر دیا
اہم ترین

نیٹ پیپر لیک:بایومیٹرک ریکارڈ اور موبائل ڈیٹا نے سوالیہ پرچہ لیک کرنے والے نیٹ ورک کا پردہ فاش کر دیا

2026-08-08
کٹھوعہ میں تین افراد نالہ میں ڈوب گئے ، ریسکیو آپریشن جاری
اہم ترین

ادھم پور میں اچانک سیلابی ریلے کی زد میں آ کر میاں بیوی لاپتہ  

2026-08-08
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

جموںسرینگر قومی شاہراہ کا فی الحال کوئی متبادل موجود نہیں:عمر

2026-08-08
ہندوستان اور چین کے درمیان بات چیت مثبت سمت میں، لوگوں کے تعلقات بہتر بنانے کے لیے کئی اقدامات کیے گئے: وزارتِ خارجہ
اہم ترین

ہند۔چین سفارتی مذاکرات میں ایل اے سی کی صورتحال کا جائزہ

2026-08-08
’یہ اپنی غلطیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہےُ
اہم ترین

سعودی عرب، ترکی اور پاکستان  کے درمیان دفاعی معاہدے پر  بھارت کی گہری نظر ہے:جیسوال

2026-08-08
ایل جی سنہا کاجموں میں متاثرہ خاندانوں کیلئے نئے مکانات کی تعمیر کا سنگِ بنیاد
اہم ترین

ایل جی سے سابق میونسپل صدر بارہمولہ اور سی سی آئی کے وفد کی ملاقات

2026-08-08
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

عید قربان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.