ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

آلودگی کے معاملے پر دہلی اسمبلی میں اے اے پی کا ہنگامہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-10
in قومی خبریں
A A
اسمبلی میں ہنگامہ آرائی‘بھاجپا کے تین ارکین کو باہر نکالا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

نئی دہلی، 9 جنوری (یواین آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے ارکان نے آلودگی پر ہنگامہ کرنے کے بعد جمعہ کو دہلی اسمبلی سے واک آؤٹ کیا۔
سرمائی اجلاس کے پانچویں اور آخری دن، اے اے پی ارکان نے آلودگی کے مسئلہ پر ہنگامہ کرنے کے بعد واک آؤٹ کیا۔ اسپیکر وجیندر گپتا نے اے اے پی کے رکن سنجیو جھا کو ان کے ایک تبصرہ کے لیے مارشلوں کے ذریعہ باہر نکلوادیا اور انہیں پورے دن کی کارروائی کے لئے معطل کردیا۔
جیسے ہی صبح 11 بجے کارروائی شروع ہوئی، اے اے پی اراکین نے آلودگی کے مسئلہ پر بحث کا مطالبہ کرتے ہوئے ہنگامہ شروع کردیا۔ اس پر مسٹر گپتا نے بتایا کہ آج آلودگی پر بحچ کی جائے گی، لیکن کچھ اہم کام پہلے مکمل ہوں گے ، اس پر اے اے پی کے ارکان خاموش نہیں ہوئے اور ہنگامہ آرائی جاری رکھی۔
مسٹر گپتا نے اے اے پی کے ارکان سے بار بار پرسکون رہنے کی اپیل کی، لیکن انہوں نے ان کی درخواستوں کو نظر انداز کردیا۔ دریں اثنا، بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن ستیش اپادھیائے نے مسٹر جھا کے خلاف اسپیکر کے پاس اعتراض درج کرایا، اور الزام لگایا کہ مسٹر جھا نے ان کے خلاف قابل اعتراض الفاظ کا استعمال کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ ایوان کو غنڈہ گردی سے چلا رہے ہیں۔ اسپیکر کو ایسے تبصروں کا نوٹس لینا چاہیے ۔ اس کے بعد مسٹر گپتا نے مسٹر جھا کو مارشلوں کے ذریعے ایوان سے باہر نکلوادیا اور انہیں پورے دن کی کارروائی کے لیے معطل کر دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران تخریب کاروں کے سامنے نہیں جھکے گا: آیت اللہ علی خامنہ ای

Next Post

بی جے پی کی سیاست میں بدعنوانی اور تکبر کا زہر پھیل چکا ہے : راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

2026-07-24
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

2026-07-24
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

2026-07-24
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

سی جے پی نے وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی

2026-07-24
 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
Next Post
جموں و کشمیر کے عوام کی نمائندگی اور ریاست کا درجہ سب سے اہم :راہل

بی جے پی کی سیاست میں بدعنوانی اور تکبر کا زہر پھیل چکا ہے : راہل گاندھی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.