جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران میں احتجاجی مظاہروں کے باعث انٹرنیٹ بلیک آئوٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-10
in عالمی خبریں
A A
ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات منقطع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

تہران،9 جنوری (یو این آئی)
ایران میں مہنگائی اور کرنسی بحران کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے باعث انٹرنیٹ بلیک آئوٹ جاری ہے ۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق تہران میں حالیہ حکومت مخالف احتجاج کا سب سے بڑا مظاہرہ ہوا، جس میں مظاہرین حکومت مخالف نعرے لگارہے تھے ، اس دوران پولیس اور مظاہرین میں تصادم بھی ہوا۔
رپورٹ کے مطابق احتجاج کے باعث دارالحکومت کی کئی سڑکیں بند تھیں، مشتعل مظاہرین نے اصفہان میں سرکاری نشریاتی ادارے کی عمارت اور گورگان میں گورنر کا دفتر بھی نذرآتش کردیا۔
فرانسیسی خبررساں ادارہ کے مطابق دسمبرسے جاری احتجاج میں ابتک اکیس افراد جان سے گئے ، جن میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار بھی شامل ہیں۔
بی بی سی کے مطابق مظاہرون کا دائرہ ایران کے تمام اکتیس صوبوں تک پھیل چکا ہے جہاں سو سے زائد شہروں اور قصبوں میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔
امریکی صدر نے فاکس نیوز کو انٹرویو میں ایران کو ایک بار پھر متنبہ کیا کہ اگر مظاہرین کو نقصان پہنچایا تو ایران کو سخت جواب دیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مسجد نبوی میں ایک سال میں 8335 طلبہ وطالبات نے قرآن حفظ کیا

Next Post

ایران تخریب کاروں کے سامنے نہیں جھکے گا: آیت اللہ علی خامنہ ای

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
ایران کبھی سرنڈر نہیں کرے گا :ایرانی سپریم لیڈرخامنہ ای

ایران تخریب کاروں کے سامنے نہیں جھکے گا: آیت اللہ علی خامنہ ای

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.