جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مسجد نبوی میں ایک سال میں 8335 طلبہ وطالبات نے قرآن حفظ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-10
in عالمی خبریں
A A
سویڈن کا قرآن پاک کی بے حرمتی کو جرم قرار دینے پر غور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

 

مدینہ منورہ، 9 جنوری (یو این آئی) مسجد نبوی میں سال 2025 کے دوران قرآنی تعلیم کے حلقوں میں 8335 طلبہ وطالبات نے قرآن کریم حفظ کیا۔
مسجد نبوی دنیا میں مسلمانوں کا دوسرا مقدس ترین مقام ہے ، جہاں نبی آخر الزماں کا روزہ انور اور ان کے دور نبوی سے جڑیں یادگاریں ہیں۔ جب کہ ان پر نازل چوتھی آسمانی کتاب قرآن پاک کو اپنے سینے میں حفظ کرنا ایک مسلمان کے لیے بہت بڑی سعادت ہے ۔
سعودی خبر رساں ایجنسی ‘ایس اے پی’ کے مطابق مسجد نبوی میں سال 2025 کے دوران قرآنی تعلیم کے حلقوں میں مجموعی طور پر 8 ہزار 335 طلبہ وطالبات نے قرآن کریم حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی ہے ۔
اس حوالے سے جاری اعداد وشمار کے مطابق 2 لاکھ کے قریب قرآن کریم و سنت نبوی کلاسوں سے فارغ ہونے والوں کو اسناد جاری کی گئیں، علاوہ ازیں 2 لاکھ نئے طلبا و طالبات رجسٹرکیے گئے ۔
مسجد نبوی کے حلقوں میں 170 ممالک کے طلبا مستفیض ہوئے اور ایک لاکھ 86 ہزار کے قریب سنت نبوی اور علمی نصوص کے لائسنس جاری کیے گئے ۔ سنت نبوی اورعلمی نصوص کے شعبہ حفظ سے 25 ہزار طلبا و طالبات فراغ التحصیل ہوئے ہیں۔
ورچوئل قرآنی تعلیم پروگرام میں 40 ہزار طلبا و طالبات کی رجسٹریشن کی گئی اور 3 ہزار سے زیادہ تعلیمی حلقوں کا بندوبست کیا گیا، ان حلقوں کی نگرانی کے لیے 1500 مرد وخواتین اساتذہ کو متعین کیا گیا۔
یومیہ بنیادوں پر طلبا میں 30 لاکھ سے زیادہ خوراک کے پیکٹس تقسیم کیے تاکہ دوران تعلیم طلبا کی خوراک کی ضروریات کو پورا کیا جائے ۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مسجد نبوی میں علوم دینی سے سالانہ بنیادوں پر دنیا کے مختلف ملکوں سے آنے والے زائرین اور حجاج بھی فیض یاب ہوتے ہیں۔ دروسِ قرآن کے حلقوں سے سالانہ 1.2 ملین عمرہ زائرین و حجاج مستفیض ہوتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈبلیو پی ایل سے ہندوستانی کھلاڑیوں میں ’وننگ مائنڈ سیٹ‘ آیا ہے: ہرمن پریت

Next Post

ایران میں احتجاجی مظاہروں کے باعث انٹرنیٹ بلیک آئوٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات منقطع

ایران میں احتجاجی مظاہروں کے باعث انٹرنیٹ بلیک آئوٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.