اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

قدرتی گیس اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-31
in عالمی خبریں
A A
قدرتی گیس اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

منامہ، 30 دسمبر (یو این آئی) حکومت بحرین نے قدرتی گیس اور گاڑیوں کے ایندھن کی قیمتوں میں آئندہ تبدیلیوں کا اعلان کردیا ہے ۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق بحرین کی حکومت نے کمپنیوں اور فیکٹریوں کے لیے قدرتی گیس کی قیمتوں میں تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے ۔
یہ فیصلہ 2015 میں کیے گئے سابقہ فیصلوں کے ازسرِ نو جائزے اور مقامی و عالمی منڈی کی صورتحال کے تفصیلی تجزیے کے بعد کیا گیا ہے ، تاکہ قیمتوں کو توانائی کے اصل استعمال اور لاگت کے زیادہ قریب لایا جا سکے ۔
جائزے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ کمپنیوں اور فیکٹریوں کے لیے قدرتی گیس کی قیمت میں مرحلہ وار اضافہ کیا جائے گا۔
اعلامیے کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق جنوری 2026 سے ہوگا، جس کے تحت چار سال تک ہر سال 50 سینٹ کا اضافہ کیا جائے گا۔
رپورٹ کے مطابق حکومت کے اس اقدام کا مقصد مقامی اور عالمی قیمتوں کے درمیان فرق کو کم کرنا، توانائی کے مؤثر استعمال کی حوصلہ افزائی کرنا اور صنعتی اداروں کو قابلِ تجدید توانائی میں سرمایہ کاری کی جانب راغب کرنا ہے ۔
دوسری جانب حکومت نے گاڑیوں کے ایندھن کی قیمتوں کے تعین کے لیے سرکاری اداروں اور کمپنیوں پر مشتمل ایک نئی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، جو ماہانہ بنیادوں پر مقامی ایندھن کی قیمتیں طے کرے گی۔ اس اقدام کا مقصد عالمی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کی عکاسی کے ساتھ ساتھ معاشی کارکردگی کو برقرار رکھنا ہے ۔
یہ کمیٹی ماہانہ بنیادوں پر ایندھن کی مقامی قیمتوں کا تعین کرے گی تاکہ عالمی قیمتوں میں ہونے والی تبدیلیوں کی عکاسی کے ساتھ ساتھ معاشی کارکردگی اور مالی پائیداری کو بھی یقینی بنایا جا سکے ۔
نئے قیمتوں کے نظام کے تحت سپر (98 آکٹین)، پریمیئم (95 آکٹین)، ریگولر (91 آکٹین) اور ڈیزل شامل ہوں گے ۔
حکومت نے واضح کیا ہے کہ بحرینی ماہی گیروں کے لیے ڈیزل پر سبسڈی برقرار رکھی جائے گی۔ ایندھن کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی کے ہونے والے اجلاس کے بعد جلد ہی نئی قیمتوں کا باضابطہ اعلان متوقع ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مشرقی بحر الکاہل میں منشیات سے بھرے جہاز پر امریکی حملے میں دو افراد ہلاک

Next Post

غزہ میں ترک فوجیوں کی تعیناتی پر بحث کی جائے گی: ٹرمپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

غزہ میں ترک فوجیوں کی تعیناتی پر بحث کی جائے گی: ٹرمپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.