بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مینڈھرمیں مشتبہ ڈرون برآمد سیکورٹی ایجنسیاں تحقیقات میں مصروف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-30
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
ڈرون کے ضابطے کے لیے الگ قانون بنایا جائے گا، بل کا مسودہ جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

ایجنسیز
جموں/۲۹دسمبر
جموںکشمیر کے ضلع پونچھ کے مینڈھر تحصیل میں ایک رہائشی علاقے سے مشتبہ ڈرون برآمد ہونے کے بعد سیکورٹی ایجنسیوں نے پورے معاملے کی گہرائی سے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ اسپیشل آپریشنز گروپ مینڈھر کو اطلاع ملی تھی کہ گوہلد گاؤں میں محمد شفیق ولد مہندی خان کی ملکیتی زمین پر ایک ڈرون مشکوک حالت میں پڑا ہوا ہے ۔ اطلاع ملتے ہی ایس او جی کی ٹیم موقع پر پہنچی اور ڈرون کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
ذرائع کے مطابق برآمد شدہ ڈرون کو تکنیکی جانچ کے لیے بھیج دیا گیا ہے ، تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ اسے کہاں سے اڑایا گیا تھا، اس کا مقصد کیا تھا اور آیا اس کا تعلق کسی غیر قانونی سرگرمی سے ہے یا نہیں۔
انہوں نے بتایا کہ سیکورٹی ایجنسیاں ڈرون کے ممکنہ نیٹ ورک اور اس کو آپریٹ کرنے والے عناصر کی شناخت کیلئے مزید تصدیقی کارروائی میں مصروف ہیں۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سب کچھ مہنگا ہے

Next Post

ایس ایس پی کولگام کا نویگ ٹنل کی سکیورٹی کا لیا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا

ایس ایس پی کولگام کا نویگ ٹنل کی سکیورٹی کا لیا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.