اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-27
in عالمی خبریں
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

یروشلم، 26 دسمبر (یو این آئی) فلسطینی موقف کے حامی، فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔
وہ اپنی دستاویزی فلم "جنین، جنین” اور فلسطینی مقصدکے ساتھ اپنی وابستگی کے حوالے سے پہچانے جاتے تھے ۔ اسی وجہ سے ان کے اسرائیلی حکام کے ساتھ اکثر تنازعات رہتے تھے ۔
گال زید، ہسپتال کے ترجمان نے بدھ کو اے ایف پی کو بتایا ہے کہ "محمد بکری اس بدھ کو گلیل میڈیکل سینٹر میں انتقال کرگئے ہیں۔”
ان کے خاندان کے مطابق وہ دل اور پھیپھڑوں کے مریض تھے ۔
بکری 1953 میں گلیل میں ایک مسلم خاندان کے ہاں پیدا ہوئے ۔ وہ فلسطینی-اسرائیلی تھے ۔
1980 کی دہائی کی فلم "بیونڈ دی والز” میں ایک فلسطینی قیدی کا کردار ادا کرنے پر انہیں دنیا بھر سے پذیرائی ملی۔
2002 کی فلم "جنین، جنین” کی ریلیز کے ساتھ ان کی بین الاقوامی شہرت میں اضافہ ہو گیا۔ فلم میں دوسرے انتفاضہ کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے کے جنین پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی جنگی جرائم کی مذمت کی گئے تھی۔
اسرائیل سپریم کورٹ نے 2022 میں اس فلم پر پابندی برقرار رکھی اور اسے "بدنام” قرار دیا۔
چھ بچوں کے والد محمد بکری نے اسرائیل میں فلسطینی شہریوں کی حالت کے بارے میں سماجی شعور اجاگر کرنے والی کئی دستاویزی فلمیں بھی بنائیں۔
عرب-اسرائیل ریڈیو اسٹیشن "اے -شمس” نے اپنی سوشل میڈیا پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا اور انہیں "آزاد آواز” قرار دیا۔
ریڈیو اسٹیشن نے کہا ہے کہ "تھیٹر کے ابتدائی دنوں سے ، محمد بکری کے لیے فن صرف مشغلے کا ذریعہ نہیں تھا، بلکہ شعور بیدار کرنے اور مکالمے میں حصہ لینے کا ایک آلہ تھا۔”
محمد بکری کی چھوڑ گئی میراث باقی رہے گی، جو ہمیں یاد دلاتی ہے کہ فن ایک مزاحمتی عمل ہو سکتا ہے ۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی عائد

Next Post

امریکی فوج کا شمال مغربی نائجیریا میں آئی ایس پر حملہ: ٹرمپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

امریکی فوج کا شمال مغربی نائجیریا میں آئی ایس پر حملہ: ٹرمپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.