ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایل جی سنہا سے بات کی ،متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کی جارہی ہے :وزیر اعظم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-09
in اہم ترین
A A
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
امر ناتھ گھپا کے نزدیک بادل پھٹنے کے نتیجے میں کم از کم ۱۵ یاتریوں کے از جان ہونے پر وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ نے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے فون پر بات کی اور صورتحال کا جائزہ لیا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کی جارہی ہے ۔امر ناتھ گھپا کے نزدیک بادل پھٹنے کے نتیجے میں ۱۵ یاتریوں کے از جان ہونے پر وزیر اعظم نے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر وزیر اعظم نے لکھا ’’جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے بات کی اور صورتحال کا جائزہ لیا‘‘۔انہوں نے مزید کہاکہ بچاؤ اور ریلیف آپریشن جاری ہے اور متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کی جارہی ہے ‘‘۔
دریں اثنا وزیر داخلہ امیت شاہ نے بھی ٹویٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ’’میں نے ایل جی منوج سنہا سے امر ناتھ گھپا کے نزدیک بادل پھٹنے سے متعلق بات کی‘‘۔انہوں نے کہاکہ این ڈی ایف آر ایف، ایس ڈی آر ایف ، بی ایس ایف اور مقامی انتظامیہ بچاو کام میں جٹ گئی ہے ۔
وزیر داخلہ نے بتایا کہ ہماری ترجیحی لوگوں کی جان بچانا ہے ۔
بتادیں کہ جمعے کی سہ پہر کو امر ناتھ پوترا گھپا کے نزدیک بادل پھٹنے کے نتیجے میں ابھی تک ۱۵یاتریوں کے از جان ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے جبکہ ابھی بھی درجنوں لاپتہ بتائے جارہے ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ چونکہ متعدد یاتری ابھی بھی لاپتہ ہے لہذا ہلاکتوں میں اضافہ ہونے کو خارج از امکان قرار نہیں دیاجاسکتا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بادل پھٹ جانے سے۱۵؍امر ناتھ یاتری ہلاک

Next Post

اِنتظامی کونسل کی کشمیر میں سیلاب سے بچائوکے کاموں کی منظوری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
اِنتظامی کونسل کی کشمیر میں سیلاب سے بچائوکے کاموں کی منظوری

اِنتظامی کونسل کی کشمیر میں سیلاب سے بچائوکے کاموں کی منظوری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.