جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں کوروناوائرس کے مزید 2539 نئے کیسز، 60 مریضوں کی مو ت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-18
in قومی خبریں
A A
کورونا معاملات میں کمی کا رجحان جاری دونوں صوبوں میں ۱۶ نئے کیس درج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے کیسز میں مسلسل کمی کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں میں دو ہزار 539 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ اس دوران 60 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔
مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 180 کروڑ 80 لاکھ 24 ہزار 147 کووڈ ویکسین دی گئی ہیں۔وزارت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے دو ہزار 539 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 30 ہزار 799 ہو گئی ہے۔ یہ متاثرہ کیسز کا 0.07 فیصد ہے۔ روزانہ انفیکشن کی شرح 0.35 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔اسی مدت میں چار ہزار 491 لوگوں کو کووڈ سے پاک کیا گیا ہے۔ اب تک کل چار کروڑ 24 لاکھ 54 ہزار 546 لوگ کووڈ سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ شفایابی کی شرح 98.73 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 7 لاکھ 17 ہزار 330 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں اب تک کل 78 کروڑ 12 لاکھ 24 ہزار 304 کووڈ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 سے 60 مریضوں کی موت ہوئی ہے اور شرح اموات 1.20 فیصد ہے۔
ُ(یواین آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

موجودہ مالی سال میں برآمدات 400 بلین سے زیادہ ہوں گی: گوئل

Next Post

آزادی کے بعد زمینی راستوں پر توجہ نہیں دی گئی: امت شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
وفاقی وزیر داخلہ ۱۸مارچ سے جموں کا دو روزہ دورہ شروع کررہے ہیں

آزادی کے بعد زمینی راستوں پر توجہ نہیں دی گئی: امت شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.