پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’غیر معیاری گوشت اسکینڈل کیس میں ملوثین اور حقائق کو سامنے لایا جائے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-06
in اہم ترین, تازہ تریں, کاروبار
A A
’غیر معیاری گوشت اسکینڈل کیس میں ملوثین اور حقائق کو سامنے لایا جائے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۵دسمبر
جامع مسجد سرینگر میں نمازِ جمعہ کے موقع پر میرواعظِ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق نے اپنے خطاب میں وادی میں سامنے آنے والے غیر معیاری گوشت اسکینڈل کی تحقیقات میں تاخیر پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔
عمرفاروق نے کہا کہ فوڈ اینڈ ڈرگس ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے ) نے چند ماہ قبل کشمیر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے ٹنوں کے حساب سے گلا سڑا، بغیر لیبل اور غیر قانونی گوشت ضبط کیا تھا، جس نے عوام کے اعتماد کو گہری ٹھیس پہنچائی۔ یہ واقعہ اس بات کی نمایاں مثال ہے کہ فوڈ سیفٹی اور نگرانی کے نظام میں سنگین خامیاں موجود ہیں جنہیں فوری طور پر دور کیے جانے کی ضرورت ہے ۔
میرواعظ نے کہا کہ اتنے بڑے پیمانے پر بدعنوانی کا طویل عرصے تک جاری رہنا اس سوال کو جنم دیتا ہے کہ آخر نگرانی کرنے والے ادارے کہاں تھے اور اس گھٹیا کاروبار کو کون تحفظ فراہم کر رہا تھا۔
عمرفاروق نے کہا کہ انتظامیہ نے اس وقت یقین دہانی کرائی تھی کہ مکمل تحقیقات کے بعد اصل مجرموں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی، لیکن افسوس کہ چار ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود اس معاملے پر کوئی پیش رفت عوام کے سامنے نہیں لائی گئی۔
میرواعظ کشمیر نے کہا کہ انتظامیہ پر لازم ہے کہ وہ اس معاملے کی اصل حقیقت عوام کے سامنے رکھتے ہوئے واضح کرے کہ ضبط کیے گئے گوشت کے ٹیسٹ کے نتائج کیا تھے ، کن افراد کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا، کیا ان کے کاروبار بند کیے گئے اور کیا اس قسم کا ناقص اور مضرِ صحت گوشت اب بھی مارکیٹ میں کہیں فروخت ہو رہا ہے یا نہیں۔
عمرفاروق نے کہا کہ شفافیت ہی عوامی اعتماد کی بحالی کا واحد راستہ ہے اور ریاستی اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ تحقیقات کے نتائج اور اس کے بعد کیے گئے اصلاحی اقدامات کی معلومات کھلے عام فراہم کریں۔
میرواعظ نے کہا کہ اس معاملے میں جوابدہی سے فرار ممکن نہیں، کیونکہ یہ صرف فوڈ سیفٹی کا مسئلہ نہیں بلکہ عوام کی صحت، تحفظ اور اعتماد کا معاملہ ہے ۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ انتظامیہ بلا تاخیر اس اسکینڈل پر جامع اور شفاف رپورٹ جاری کرے گی تاکہ لوگوں میں پائے جانے والے اضطراب اور بے چینی کا خاتمہ ہو سکے ۔ایجنسیز
۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ نے درگاہ حضرت بل میں باب السلام اور باب النور کا سنگ بنیاد رکھا

Next Post

جموں کشمیر میں انڈیگو کی۴۰سے زائد پروازیں منسوخ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
جموں کشمیر میں انڈیگو کی۴۰سے زائد پروازیں منسوخ

جموں کشمیر میں انڈیگو کی۴۰سے زائد پروازیں منسوخ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.