بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیر اعلیٰ نے درگاہ حضرت بل میں باب السلام اور باب النور کا سنگ بنیاد رکھا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-06
in اہم ترین, تازہ تریں, کاروبار, مقامی خبریں
A A
منریگا۱۵۰دن کرنے کی منظوری‘وزیرا علیٰ کا مرکز کا شکریہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

سرینگر/۵دسمبر
جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعہ کے روز یہاں درگاہ حضرت بل میں دو یادگاری دروازوں باب السلام اور باب النور کا سنگ بنیاد رکھا۔
ان کا کہنا ہے کہ یہ درگاہ کے بنیادی ڈھانچے اور زائرین کے تجربے کو بڑھاتے ہوئے ورثے کے تحفظ میں ایک اہم قدم ہے ۔
وزیر اعلیٰ کے’ایکس‘ہینڈل پر ایک پوسٹ میں کہا گیا’’وزیر اعلیٰ نے آج درگاہ حضرت بل پر دو یادگاری دروازوں باب السلام اور باب النور کا سنگ بنیاد رکھا، جو مزار کے بنیادی ڈھانچے اور زائرین کے تجربے کو بڑھاتے ہوئے ورثے کے تحفظ میں ایک اہم قدم ہے ‘‘۔
نیشنل کانفرنس کے ترجمان اعلیٰ تنویر صادق نے اس موقع پر میڈیا کو بتایا’’وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج یہاں دوگاہ حضرت بل میں باب السلام اور باب النور کا سنگ بنیاد رکھا‘‘۔
عمرعبداللہ نے کہا’’ان کی تعمیر بہت جلد مکمل کی جائے گی، درگاہ حضرت بل میں جموں و کشمیر اور دوسری جگہوں سے بھی زائرین آتے ہیں، یہ سیاحت کے نقطہ نگاہ سے بھی انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں بہتری، سردی کا زور کم

Next Post

’غیر معیاری گوشت اسکینڈل کیس میں ملوثین اور حقائق کو سامنے لایا جائے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
Next Post
’غیر معیاری گوشت اسکینڈل کیس میں ملوثین اور حقائق کو سامنے لایا جائے‘

’غیر معیاری گوشت اسکینڈل کیس میں ملوثین اور حقائق کو سامنے لایا جائے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.