بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حکومت نے چھے جے کے اے ایس افسران کو ترقی دے دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-06
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

جموں/ ۵ دسمبر
جموں و کشمیر حکومت نے چھے جے کے اے ایس افسران کو انتظامی خدمات کے اگلے گریڈز اور پیمانوں میں ترقی دینے کا حکم جاری کیا ہے۔
جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے ایک حکم کے مطابق، شوبرا شرما کو سپر ٹائم اسکیل (لیول ۱۴) میں ترقی دی گئی ہے۔
ایک علیحدہ حکم میں، شبیر احمد رینہ، جہانگیر ہاشمی اور ویبھو کوہلی کو اسپیشل اسکیل (لیول ۱۳) میں ترقی دی گئی ہے، جس میں ویبھو کوہلی کو لیفٹیننٹ گورنر سیکریٹریٹ میں اسپیشل سیکرٹری نامزد کیا گیا ہے، جبکہ دیگر افسران اپنی موجودہ تعیناتیوں پر برقرار رہیں گے۔
ایک اور حکم میں عبدالقیوم اور شیبہ عنایت کو سلیکشن گریڈ (لیول۱۲) میں اپ گریڈ کیا گیا ہے، جس میں عبدالقیوم کو متعلقہ محکمے میں ایڈیشنل سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے اور شیبہ عنایت اپنی موجودہ پوسٹنگ پر برقرار رہیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں بڑھتی آلودگی: ایک ناقابلِ یقین مگر تلخ حقیقت

Next Post

کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں بہتری، سردی کا زور کم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
ٹھٹھرتی سردیوں کا زور بر قرار‘سرینگر میں ایک اور سرد رین رات درج

کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں بہتری، سردی کا زور کم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.