بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سَنچار ساتھی حکومت کا جاسوسی ایپ ہے : پرینکا گاندھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-03
in قومی خبریں
A A
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 02 دسمبر (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے سَنچار ساتھی ایپ کو موبائل پر ڈاؤن لوڈ کرنے کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ یہ ایک جاسوسی ایپ ہے جس کے ذریعے حکومت ہر موبائل پر نظر رکھنا چاہتی ہے ۔
محترمہ واڈرا نے منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں صحافیوں کے موبائل ہینڈ سیٹ پر سَنچار ساتھی ایپ پہلے سے انسٹال کرنے سے متعلق سوال پر کہا کہ سَنچار ساتھی ایک جاسوسی ایپ ہے اور یہ مضحکہ خیز ہے ۔ شہریوں کو رازداری کا حق ہے اور سب کو رازداری کا حق ہونا چاہیے تاکہ وہ اپنے کنبے اور دوستوں کو نجی پیغامات بھیج سکیں لیکن حکومت اس رازداری کو چھیننے کی کوشش کر رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ یہ صرف ٹیلی فون پر جاسوسی نہیں ہے ۔ وہ اس ملک کو ہر طرح سے آمرانہ نظام میں بدل رہے ہیں اور پارلیمنٹ اسی وجہ سے نہیں چل رہی ہے ۔ حکومت کسی بھی موضوع پر بحث کرنے سے انکار کر رہی ہے اور کسی بھی موضوع پر بحث نہیں ہونے دے رہی ہے ۔ یہ جمہوریت کی روایت نہیں ہے ۔ ایک صحت مند جمہوریت میں بحث ہوتی ہے اور ہر کسی کے الگ الگ خیالات ہوتے ہیں اور آپ ان کی بات سنتے ہیں۔
کانگریس رہنما نے کہا، ”موبائل پر طرح طرح کی دھوکہ دہی ہو رہی ہے اور اس دھوکہ دہی کی اطلاع دینے کے لیے ایک مؤثر نظام ہونا چاہیے ۔ سائبر سکیورٹی پر پارلیمنٹ میں تفصیل سے بحث کی ضرورت ہے ۔ سائبر سکیورٹی ضروری ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ آپ کو ہر شہری کے فون میں گھسنے کا موقع مل جائے ۔ مجھے نہیں لگتا کہ کوئی بھی شہری اس سے خوش ہو گا۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بیتول: دو سنگین معاملوں میں مفرور ملزم گرفتار

Next Post

گجرات حکومت نوجوانوں کو منشیات اور جرائم کی دنیا میں دھکیل رہی ہے : راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
جموں و کشمیر کے عوام کی نمائندگی اور ریاست کا درجہ سب سے اہم :راہل

گجرات حکومت نوجوانوں کو منشیات اور جرائم کی دنیا میں دھکیل رہی ہے : راہل گاندھی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.