پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فٹنس مسائل، عثمان خواجہ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ایشیز ٹیسٹ سے باہر، انگلینڈ ٹیم میں ایک تبدیلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-03
in کھیل
A A
کرکٹر عثمان خواجہ کی غزہ کے معاملے پر وزیراعظم آسٹریلیا سے اہم ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

برسبین 02 دسمبر(یو این آئی ) آسٹریلیا کے اوپنر عثمان خواجہ کمر کی تکلیف کے باعث گابا میں 4 دسمبر سے شروع ہونے والے دوسرے ایشیز ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ اسپورٹس ویب سائٹ کے مطابق عثمان خواجہ کو پرتھ میں سیریز کے پہلے میچ کے دوران چوٹ لگی تھی، جس کے بعد وہ مکمل طور پر صحت یاب نہ ہو سکے۔ آسٹریلوی سلیکٹرز نے ان کی جگہ کسی متبادل اوپنر کا اعلان نہیں کیا، تاہم جوش انگلس اور باؤ ویبسٹر ٹیم میں واپسی کے مضبوط امیدوار ہیں۔
منگل کو عثمان خواجہ نے مختصر نیٹ سیشن میں حصہ لیا، مگر وہ واضح طور پر تکلیف میں دکھائی دئیے، جس سے ان کی عدم دستیابی کا عندیہ مل گیا۔ اب یہ فیصلہ باقی ہے کہ ان کی جگہ کون اننگز کا آغاز کرے گا۔ پرتھ ٹیسٹ میں پہلی اننگز میں مارنس لبوشین اور دوسری اننگز میں ٹریوس ہیڈ نے اوپننگ کی تھی۔
پرتھ کی چوتھی اننگز میں شاندار بیٹنگ کرنے والے ٹریوس ہیڈ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ اوپننگ کے لیے تیار ہیں۔
دوسری جانب، جوش انگلس جنہوں نے گزشتہ ہفتے انگلینڈ لائنز کے خلاف دھواں دار سنچری سکور کی تھی، اگر شامل کیے گئے تو آسٹریلیا ٹراوس ہیڈ کو مڈل آرڈر میں برقرار رکھ سکے گا۔ اگر باؤ ویبسٹر کی شمولیت ہوتی ہے تو ٹراوس ہیڈ کا اوپننگ کا امکان بڑھ جائے گا۔ باؤ ویبسٹر نے گزشتہ سال ہندوستان کے خلاف ہوم سیریز میں نمبر چھ پر کھیلتے ہوئے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا۔ادھر انگلینڈ کی ٹیم میں بھی ایک تبدیلی کی گئی ہے اور مارک ووڈ کی جگہ وِل جیکس کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ول جیکس نے دوسرے ٹیسٹ کی تیاری کے دوران طویل سپیل کرایا، اور انہیں فرنٹ لائن سپنر شعیب بشیر پر ترجیح دی گئی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہرمن پریت کور پی این بی کی پہلی خاتون برانڈ ایمبیسیڈر بنیں

Next Post

ہاردک پانڈیا کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی، بڑودا نے پنجاب کو سات وکٹ سے ہرایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے

ہاردک پانڈیا کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی، بڑودا نے پنجاب کو سات وکٹ سے ہرایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.