پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سنہا کو میجر جنرل رنجن مہاجن کی ’ کشمیر اِن دی لائن آف فائر‘ پیش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-03
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/۲دسمبر

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کو آج میجر جنرل رنجن مہاجن (ریٹائرڈ) کی تصنیف کردہ نئی کتاب’کشمیر اِن دی لائن آف فائر‘ پیش کی گئی، جو کشمیر کی تاریخی، ثقافتی اور اسٹریٹجک اہمیت کو نہایت جامع انداز میں پیش کرتی ہے۔

کتاب میں کشمیر کے نازک جغرافیے اور پیچیدہ سیاسی پس منظر کو مو
¿ثر اسلوب میں بیان کیا گیا ہے۔ مصنف نے اسٹریٹجک تجزیے کو انسانی تجربات اور زندگیوں سے جڑی کہانیوں کے ساتھ جوڑ کر ایک ایسا بیانیہ تشکیل دیا ہے جو قاری کو کشمیر کی تہہ در تہہ صورتِ حال سے روشناس کراتا ہے۔

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

لیفٹیننٹ گورنر نے مصنف کے کام کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی تحریریں کشمیر کے بارے میں متوازن اور گہری سمجھ پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پارلیمنٹ: ڈراما نہیں، ڈلیوری کا فورم

Next Post

بی جے پی وفد نڈا سے ملاقی ایس ایم وی ڈی اسپتال کے میڈیکل داخلوں پر تشویش کا اظہار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
نڈا نے کرور حادثے میں ہلاک افراد کو خراج عقیدت پیش کیا، تحقیقات کے لیے وفد تشکیل دیا

بی جے پی وفد نڈا سے ملاقی ایس ایم وی ڈی اسپتال کے میڈیکل داخلوں پر تشویش کا اظہار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.