پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اداریہ

پارلیمنٹ: ڈراما نہیں، ڈلیوری کا فورم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-03
in اداریہ
A A
آگ سے متاثرین کی امداد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جمہوریت کے کسی بھی ملک میں پارلیمنٹ وہ مرکزی اسٹیج ہوتی ہے جہاں قوم نہ صرف اپنی اجتماعی عقل کو بروئے کار لاتی ہے بلکہ اپنی سمتِ سفر کا تعین بھی کرتی ہے۔ یہی وہ ادارہ ہے جہاں عوامی مسائل زبان پاتے ہیں، حکومتی ترجیحات پرکھے جاتے ہیں، اور اپوزیشن حکومت کو جواب دہ بناتی ہے۔ پارلیمنٹ کی میز پر اٹھنے والا ہر سوال، ہر اعتراض اور ہر دلیل دراصل عوام کی آواز ہوتی ہے، اور یہی وہ بنیاد ہے جس پر ریاستوں کا استحکام اور قوموں کا مستقبل کھڑا ہوتا ہے۔

بھارت کی پارلیمانی تاریخ بھی اسی اصول کی وارث رہی ہے، لیکن افسوس یہ ہے کہ گزشتہ چند برسوں سے پارلیمنٹ کا ماحول آہستہ آہستہ مسائل کے حل سے زیادہ سیاسی تماشوں اور باہمی رسہ کشی کا میدان بنتا جا رہا ہے۔ یہی وہ رویہ ہے جس پر موجودہ سرمائی اجلاس سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے تنقید کی اور کہا کہ پارلیمنٹ ڈرامہ دکھانے کی جگہ نہیں بلکہ ڈلیوری کی جگہ ہے۔ اس بیان پر اپوزیشن کا سخت ردعمل آیا اور پرینکا گاندھی نے کہا کہ ڈراما وہ ہے جب حکومت بحث کی اجازت نہ دے۔ اس لفظی جنگ کے پیچھے اصل سوال یہی ہے: پارلیمنٹ آخر کس کی ہے، اور اس کا حقیقی مقصد کیا ہے؟

متعلقہ

پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹول: کشمیر کا نیا فلمی سفر؟

جل جیون مشن:آخر مسئلہ کیا ہے ؟        

پارلیمنٹ بنیادی طور پر ایک ایسا فورم ہے جہاں حکومت اور اپوزیشن دونوں برابر کے اسٹیک ہولڈر ہیں۔ یہاں اپوزیشن کا حق ہے کہ وہ عوامی مسائل کو پوری شدت سے اٹھائے، حکومت کی پالیسیوں پر سوال کرے، کمزوریاں اجاگر کرے اور عوام کے حقوق کے تحفظ میں ایک مو

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شور شرابہ‘ہنگامہ اور…. ڈراما !            

Next Post

سنہا کو میجر جنرل رنجن مہاجن کی ’ کشمیر اِن دی لائن آف فائر‘ پیش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سچائی اور شفافیت سے عبارت سیاست
اداریہ

پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹول: کشمیر کا نیا فلمی سفر؟

2026-09-06
بجٹ : بحیثیت مجموعی اطمینان بخش
اداریہ

جل جیون مشن:آخر مسئلہ کیا ہے ؟        

2026-09-05 - Updated on 2026-09-06
بجٹ : بحیثیت مجموعی اطمینان بخش
اداریہ

  احتجاج اور جوابی احتجاج کے بیچ پستا عام آدمی    

2026-09-03
سچائی اور شفافیت سے عبارت سیاست
اداریہ

انٹرنز کا وظیفہ: جائز مطالبہ، مگر مریض اولین ترجیح

2026-09-02
بجٹ : بحیثیت مجموعی اطمینان بخش
اداریہ

سرینگر کی ازسرنو ترتیب

2026-09-01
سچائی اور شفافیت سے عبارت سیاست
اداریہ

ایک ہی دن کے دو اعلانات: لداخ کو۳۷۱، کشمیر کو۳۷۰ کی سیاست؟                

2026-08-30
سچائی اور شفافیت سے عبارت سیاست
اداریہ

کشمیر میںبی جے پی لیڈروں پر مقدمات                

2026-08-29
بجٹ : بحیثیت مجموعی اطمینان بخش
اداریہ

مالی خود مختاری: جموں کشمیر آخر کب اپنے پاؤں پر کھڑا ہوگا؟                

2026-08-27
Next Post
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘

سنہا کو میجر جنرل رنجن مہاجن کی ’ کشمیر اِن دی لائن آف فائر‘ پیش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.