پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

میگھالیہ کے بی جے پی لیڈر نے متنازعہ تقریب پر گوا کے وزیر اعلی پرمود ساونت سے کارروائی کا مطالبہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-28
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

شیلانگ، 28 نومبر (یو این آئی) میگھالیہ کے سابق وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر الیگزینڈر لالو ہیک نے گوا کے وزیر اعلیٰ پرمود ساونت سے جنسی رومانس کو کرسمس سے جوڑنے والے پروگرام کے منتظمین کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
مسٹر الیگزینڈر لالو ہیک نے مسٹر پرمود ساونت کو خط لکھا ہے ، جس میں ان سے اس بات کو یقینی بنانے کی درخواست کی گئی کہ "کام سوتر کی کہانیاں اور کرسمس کا جشن” کے عنوان سے ثقافتی تقریب ان کی ریاست میں منعقد ہو رہی ہے اور وہ اس کے خلاف کارروائی کریں۔
مسٹر الیگزینڈر لالو ہیک نے کہا کہ اس تقریب کا پوسٹر بھگوان رجنیش فاؤنڈیشن کے نام سے جاری کیا گیا ہے ۔ خط میں کہا گیا ہے ، "‘کام سوترکی کہانیاں اور کرسمس کا جشن’ کے عنوان سے منعقد ہونے والی تقریب کے اشتہار میں فحش اور بیہودہ تصاویر شائع کی گئی ہیں، یہ معاشرے میں خاص طور پر عیسائی برادری میں ناقابل قبول ہے ۔”
واضح رہے کہ گوا میں چار روزہ پروگرام کا اعلان ہوتے ہی انتظامیہ کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور بالآخر پولس کو مداخلت کرنی پڑی۔ گوا پولس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیا کہ انہوں نے منتظمین کو اس پروگرام کو منسوخ کرنے کی ہدایت دی ہے ۔ انہوں نے تقریب سے متعلق تمام آن لائن اشتہارات کو ہٹانے کا بھی حکم دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترواننت پورم بین الاقوامی ہوائی اڈے کو ایس ای ای ایم انرجی منیجمنٹ کا پلاٹینم ایوارڈ ملا

Next Post

بھیواڑی: مختلف محکموں نے گریپ کی خلاف ورزی پر ساڑھے چار لاکھ کا جرمانہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post

بھیواڑی: مختلف محکموں نے گریپ کی خلاف ورزی پر ساڑھے چار لاکھ کا جرمانہ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.