پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان کے دورہ سری لنکا کا ممکنہ پروگرام سامنے آگیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-28
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

لاہور 28 نومبر(یو این آئی ) پاکستان کے ٹی 20 سیریز کے لیے دورہ سری لنکا کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ممکنہ طور پر تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز 8 سے 12 جنوری 2026ء میں دمبولا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اپنے تمام میچز سری لنکا میں کھیلے گی اس لحاظ سے یہ سیریز اہم قرار دی جارہی ہے۔
یہ سیریز پاکستان کو ورلڈ کپ سے چند ہفتے قبل مقامی حالات میں میچ پریکٹس فراہم کرے گی جس سے ٹیم کو کمبی نیشن کو ٹھیک کرنے اور میگا ایونٹ کے دوران ان پچز پر کھیلنے کا تجربہ ہوجائے گا۔
پاکستان اور سری لنکا کرکٹ بورڈ کے درمیان سیریز کے لیے گفتگو جاری ہے اور بہت جلد باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔
ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے کولمبو کے آر پریماداسا سٹیڈیم اور پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم دونوں میں تزئین و آرائش کے جاری کام کی وجہ سے تینوں میچ دمبولا میں شیڈول ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے مابین سہ ملکی ٹی 20 سیریز پاکستان میں جاری ہے اور سری لنکا کی ٹیم زمبابوے کو باہر کرکے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پرتھ ٹیسٹ کے جلد ختم ہونے کا سب سے زیادہ فائدہ کسے ہوا؟

Next Post

40 سالہ رونالڈو فٹبال سے ریٹائرمنٹ کے بعد کس کھل کا انتخاب کر رہے ہیں؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی

40 سالہ رونالڈو فٹبال سے ریٹائرمنٹ کے بعد کس کھل کا انتخاب کر رہے ہیں؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.