پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کے پولیس اسٹیشن باہو فورٹ میں درج ایک مقدمے میں اہم مشتبہ گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-28
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

جموں/۲۷نومبر
جموں پولیس نے بٹھنڈی میں مقیم ضلع ریاسی کے ایک۱۹سالہ نوجوان کو حراست میں لیا ہے جو پولیس اسٹیشن باہو فورٹ میں درج ایک مقدمے میں ایک اہم مشتبہ کے طور پر سامنے آیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ جموں پولیس نے ایک۱۹سالہ نوجوان کو گرفتار کیا ہے جو بینادی طور پر ضلع ریاسی کا رہنے والا ہے اور اس وقت بٹھنڈی میں مقیم ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ یہ نوجوان پولیس اسٹیشن باہو فورٹ میں بی این ایس کی متعلقہ دفعات کے تحت درج ایف آئی زیر نمبر۲۰۲۵/۳۳۱میں ایک اہم مشتبہ کے طور پر سامنے آیا ہے ۔
ترجمان نے بتایا’’ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ ملزم کو آن لائن شدت پسندی کی طرف مائل کیا جا رہا تھا اور وہ مبینہ طور پر کوئی دہشت گردانہ کارروائی انجام دینے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا‘‘۔
انہوں نے کہا’’یہ بھی سامنے آیا ہے کہ وہ موبائل فون کے ذریعے پاکستان اور دیگر غیر ملکی ممالک میں موجود کچھ نمبروں سے رابطے میں تھا‘‘۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم کے ڈیجیٹل آلات ضبط کر لئے گئے ہیں جن کی جانچ اور تجزیہ کیا جا رہا ہے اور ملزم سے تفصیلی پوچھ گچھ اور جامع تفتیش جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جاسر بلال وانی سات روز کی این آئی اے ریمانڈ پر

Next Post

وار پورہ میں جامعہ اسلامیہ انسٹی ٹیوٹ پر پولیس کا چھاپہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
کٹھوعہ میں منشیا ت فروش کے قبضے سے۱۵کلو چرس برآمد:پولیس

وار پورہ میں جامعہ اسلامیہ انسٹی ٹیوٹ پر پولیس کا چھاپہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.