بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جاسر بلال وانی سات روز کی این آئی اے ریمانڈ پر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-28
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
این آئی اے کے جموںکشمیر اور پنجاب میں۱۴مقامات پر چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۲۷نومبر
لال قلعہ کے قریب ۱۰نومبر کو ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔ دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے جمعرات کو کیس کے مرکزی ملزم جاسر بلال وانی کو سات روزہ این آئی اے حراست میں دے دیا۔
جاسر وانی، جو کہ جنوبی کشمیر کے قاضی گنڈ، ضلع اننت ناگ کا رہنے والا ہے ، کو این آئی اے نے۱۷نومبر کو سرینگر سے گرفتار کیا تھا۔
ایجنسی کا دعویٰ ہے کہ وانی نے دہشت گردانہ سرگرمیوں کے لیے ڈرونز میں تکنیکی تبدیلیاں کیں اور راکٹ بنانے کی کوشش بھی کی تاکہ انہیں حملوں میں استعمال کیا جا سکے ۔
ایجنسی کے مطابق وانی کے خلاف شواہد یہ ظاہر کرتے ہیں کہ وہ۱۰نومبر کے لال قلعہ دھماکے میں معاونت کے لئے دہشت گرد نیٹ ورک کو تکنیکی سپورٹ فراہم کرتا رہا اور یہ سرگرمیاں بڑے حملوں کی پلاننگ کے سلسلے کا حصہ تھیں۔
مزید تحقیقات جاری ہیں اور این آئی اے ٹیم وانی سے دیگر ممکنہ ساتھیوں، ڈرون سپلائی نیٹ ورک اور ٹیکنکل ماڈیول کے بارے میں پوچھ گچھ کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فوج کی شمالی کمان کے سربراہ کا دراس اور کرگل سیکٹروں کا دورہ

Next Post

جموں کے پولیس اسٹیشن باہو فورٹ میں درج ایک مقدمے میں اہم مشتبہ گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

جموں کے پولیس اسٹیشن باہو فورٹ میں درج ایک مقدمے میں اہم مشتبہ گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.